آپ لوگ انڈہ غلط طریقے سے اُبال رہے ہیں؟ انڈہ ابالنے کا وہ آسان اور گھریلو طریقہ جو 90 فیصد لوگوں کو نہیں معلوم

ابلے ہوئے انڈوں کا استعمال سردیوں میں بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ گرم ہوتا ہے جو جسم کو فائدہ پہنچاتا ہے۔انڈہ کھانے کا مشورہ اکثر ڈاکٹرز بھی دیتے ہیں۔ ابلے ہوئے انڈے نہار منہ کھانا انسانی صحت پر مثبت اثرات پیدا کرتا ہے۔

لیکن کیا آپ لوگ انڈہ ٹھیک طرح سے ابال رہے ہیں بھی یہ نہیں؟ کبھی وہ صحیح سے ابل نہیں پاتا اور کبھی انڈے کا چھلکا ٹھیک طرح سے ابل نہیں پاتا اور انڈے کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ تو اس کے لیے ایسا کیا کام کیا جائے کہ انڈا بالکل پرفیکٹ شکل میں اُبلے۔

آیئے آپ کو انڈہ ابالنے کا درست طریقہ بتاتے ہیں جو آپ کی سردیاں آسان کر دے گا۔

انڈوں کو پانی میں ڈالیں اور چولہے پر رکھ دیں۔ ایک ابال آنے کے بعد اس میں ایک کھانے کا چمچ سوڈا شامل کریں۔ پانچ منٹ بعد ابلے ہوئے انڈوں کا پانی پھینک دیں اور انہیں نارمل پانی کے ذریعے ٹھنڈا کر لیں تاکہ توڑتے وقت ہاتھ نہ جلے۔

اب آپ لوگ نتیجہ دیکھیں گے کہ انڈے کے چھلکے کتنے جلدی اور آرام سے اتر جائیں گے اور ابلنے کے درمیان انڈہ ٹوٹنے سے بھی بچ جائے گا۔

Anda Ubalne Ka Sahi Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Anda Ubalne Ka Sahi Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anda Ubalne Ka Sahi Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3508 Views   |   24 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

آپ لوگ انڈہ غلط طریقے سے اُبال رہے ہیں؟ انڈہ ابالنے کا وہ آسان اور گھریلو طریقہ جو 90 فیصد لوگوں کو نہیں معلوم

آپ لوگ انڈہ غلط طریقے سے اُبال رہے ہیں؟ انڈہ ابالنے کا وہ آسان اور گھریلو طریقہ جو 90 فیصد لوگوں کو نہیں معلوم ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ لوگ انڈہ غلط طریقے سے اُبال رہے ہیں؟ انڈہ ابالنے کا وہ آسان اور گھریلو طریقہ جو 90 فیصد لوگوں کو نہیں معلوم سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔