سوچ نہیں سکتی تھی کہ گھر میں 3 جنازے دیکھوں گی۔۔ شگفتہ اعجاز کی ماں، بہن اور والد کا انتقال 10 مہینے میں کس طرح ہوا؟

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے جہاں اپنی زندگی میں کئی تکلیفوں کا سامنا کیا اور ہر مشکل وقت میں ڈٹی رہیں وہیں ان کے پیارے رشتوں کی موت نے ان کو کمزور بنا دیا۔

شگفتہ اعجاز نے اپنے ایک وی لاگ میں اپنی والدہ، والد اور بڑی بہن کی موت سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ نے اس میں بتایا کہ میری بہن کو مجھ سے آج 2 سال گزر گئے ہیں۔ اس کی اچانک موت نے مجھے کمزور بنا دیا۔ 10 ماہ کے عرصے میں گھر سے 3 جنازے اٹھتے دیکھے ہیں جس نے میری روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ والدہ کو کئی سال پہلے یوٹرس میں کینسر ہوا جو ٹھیک ہوچکا تھا لیکن وفات سے قبل بریسٹ کینسر اور جسم کے کئی حصوں میں اس کی تشخیص ہوئی اور وہ اس دنیا سے چلی گئیں۔ ان کے بعد اچانک بہن بیمار ہوئی اور جب ان کا ٹیسٹ ہوا تو ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ صرف 4 مہینے کی مہمان ہیں، اس کے بعد یہ بھی دنیا سے چلی جائیں گیں۔ میرے بہنوئی عمانی ہیں انہوں نے بہن کو اپنے پاس بلایا اور وہیں ان کا علاج کروایا لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے وقت مقرر کر دیا تھا اور اپنے سامنے اپنی بہن کو مرتے ہوئے دیکھا۔ تکلیف ناک مرحلے آج بھی آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں۔ پھر کچھ ماہ بعد میرے ابو جہاں فانی سے رخصت ہوگئے۔میری بہن کا سانس کا مسئلہ ہوا، جگر کی تکلیف ہوئی۔ پھر جب ٹیسٹ ہوا تو معلوم ہوا کہ ان کو کینسر colango carcinoma ہے جو جگر کا کینسر تھا۔ اسی مرض سے بہن دنیا سے چلی گئی۔ ابو شوگر کے مریض تھے ان کی حالت آخر میں اتنی خراب ہوئی کہ ایک ٹانگ بھی کاٹ دی گئی تھی۔

Soch Nhe Sakti 3 Janazy Dekhungi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Soch Nhe Sakti 3 Janazy Dekhungi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Soch Nhe Sakti 3 Janazy Dekhungi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   20106 Views   |   12 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سوچ نہیں سکتی تھی کہ گھر میں 3 جنازے دیکھوں گی۔۔ شگفتہ اعجاز کی ماں، بہن اور والد کا انتقال 10 مہینے میں کس طرح ہوا؟

سوچ نہیں سکتی تھی کہ گھر میں 3 جنازے دیکھوں گی۔۔ شگفتہ اعجاز کی ماں، بہن اور والد کا انتقال 10 مہینے میں کس طرح ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوچ نہیں سکتی تھی کہ گھر میں 3 جنازے دیکھوں گی۔۔ شگفتہ اعجاز کی ماں، بہن اور والد کا انتقال 10 مہینے میں کس طرح ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔