وہ بہت مغرور انسان ہے.. اس بیوقوف کو یہ بھی نہیں پتا کہ! سہیل احمد غصے میں آفتاب اقبال پر پھٹ پڑے

"آفتاب اقبال بہت مغرور قسم کے انسان ہیں. وہ اپنے علاوہ کسی اور کی عزت نہیں کرتے. وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے نئے کامیڈینز کو کو کامیاب بنایا"

یہ کہنا ہے معروف کامیڈین سہیل احمد کا جنھوں نے نے حال ہی میں احمد علی کے بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے آفتاب اقبال کے متعلق کاٹ دار گفتگو کی.

سہیل احمد کا کہنا تھا کہ آفتاب اقبال نے میرے ساتھ حسب حال پروگرام کرنا چھوڑ دیا لیکن میں پچھلے 15 برسوں سے وہی پروگرام کر رہا ہوں. مجھے یہاں بہت عزت ملی ہے. آفتاب اقبال نے خود مجھ سے اور امان اللہ سے کام کرنا سیکھا ہے.وہ کون ہوتے ہیں، کسی کو نمبر دینے والے؟

آفتاب اقبال پر تنقید کرتے ہوئے سہیل احمد نے مزید بتایا کہ ان میں بہت زیادہ غرور ہے. اگر آفتاب اقبال خود کو اتنا بڑا سمجھتے ہیں تو بغیر دوسرے کامیڈینز کے اکیلے پروگرام کرکے دکھائیں؟ آفتاب اقبال لوگوں سے کہتے ہیں کہ سہیل احمد براہ راست شو نہیں کر سکتے لیکن اس بے وقوف کو یہ معلوم نہیں کہ میں 30 سال سے لائیو پرفارمنس کر رہا ہوں۔ انھوں نے میرے نانا کے لئے بھی نامناسب باتیں کہی تھیں. آفتاب اقبال کو اپنے اور اپنے والدین کے علاوہ دوسروں کی بھی عزت کرنی چاہیے.

Soahail Ahmed Gets Angry Over Aftab Iqbal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Soahail Ahmed Gets Angry Over Aftab Iqbal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Soahail Ahmed Gets Angry Over Aftab Iqbal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10451 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

وہ بہت مغرور انسان ہے.. اس بیوقوف کو یہ بھی نہیں پتا کہ! سہیل احمد غصے میں آفتاب اقبال پر پھٹ پڑے

وہ بہت مغرور انسان ہے.. اس بیوقوف کو یہ بھی نہیں پتا کہ! سہیل احمد غصے میں آفتاب اقبال پر پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ بہت مغرور انسان ہے.. اس بیوقوف کو یہ بھی نہیں پتا کہ! سہیل احمد غصے میں آفتاب اقبال پر پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔