بیسن سے غیر ضروری بال منٹوں میں صاف، اب نہ پارلر جانے کی ٹینشن نہ پیسے خرچ ہونے کی کیونکہ اس کا راز آپ کے کچن میں موجود

کچھ خواتین اپنی خوبصورتی کا خاص خیال رکھتی ہیں اور اکثر چہرے کے بالوں کے صفائی کے لیے پارلر کا رخ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور مختلف قسم کے کیمیکل سے لیس پروڈکٹ کا استعمال کر کے وقتی طور پر تو خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیب ہوجاتی ہیں لیکن اصل میں ان مصنوعات میں موجود کیمیکل جلد کو تباہ کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ دن بعد جلد کی مختلف بیماریاں سامنے آںے لگتی ہیں۔ اسی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں آپ کے کچن میں موجود اجزا سے چہرے کے غیر ضروری بالوں کی صفائی کرنے کا طریقہ جو درج ذیل ہے ۔

* بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔

* جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتھوں کی مدد سے کھرچ کر نکال لیں۔

* اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے۔

Gher Zaroori Bal Saf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Gher Zaroori Bal Saf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gher Zaroori Bal Saf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   13489 Views   |   23 Oct 2022
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

بیسن سے غیر ضروری بال منٹوں میں صاف، اب نہ پارلر جانے کی ٹینشن نہ پیسے خرچ ہونے کی کیونکہ اس کا راز آپ کے کچن میں موجود

بیسن سے غیر ضروری بال منٹوں میں صاف، اب نہ پارلر جانے کی ٹینشن نہ پیسے خرچ ہونے کی کیونکہ اس کا راز آپ کے کچن میں موجود ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیسن سے غیر ضروری بال منٹوں میں صاف، اب نہ پارلر جانے کی ٹینشن نہ پیسے خرچ ہونے کی کیونکہ اس کا راز آپ کے کچن میں موجود سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔