بیٹے کی شادی روکنے کے لئے ماں نے حد ہی کردی.. پھر کیا ہوا؟ ایسا واقعہ جس سے ہر ساس کو سبق سیکھنا چاہیے

ہر ماں اپنی بہو لانے سے پہلے خوب چھان پھٹک کرنے کی خواہشمند ہوتی ہے لیکن بات اگر پسند کی شادی کی ہو تو کچھ ماؤں کا یہ ارمان دل میں ہی رہ جاتا ہے. لیکن شادی ہونے کے بعد ساس بہو میں چپقلش جاری رہتی ہے. البتہ حال ہی میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ماں نے بیٹے کو پسند کی شادی سے روکنے کے لئے انتہا ہی کر ڈالی.

میکسیکو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے بیٹے کی شادی روکنے کے لئے کئی پاپڑ بیلے. پہلے تو انھوں نے الیگزینڈرا نامی لڑکی کو فلمی ساسوں کی طرح بلینک چیک کی پیشکش کی کہ جتنے چاہے پیسے لو بس میرے بیٹے سے دور ہوجاؤ لیکن لڑکی کے انکار پر مزید چالیں چلیں.

دراصل لڑکا ایک امیر گھر سے تعلق رکھتا تھا اسی وجہ سے لڑکے کے گھر والے کسی امیڑ گھرانے میں ہی بیٹے کی شادک کرنا چاہتے تھے کیونکہ ان کو لگتا تھا کہ الیگزینڈرا ان کے بیٹے سے صرف پیسوں کی خاطر شادی کررہی ہے.

جس وقت دلہا دلہن چرچ میں موجود تھے. تین غنڈوں نے سفید عروسی لباس میں سجی دلہن پر سرخ رنگ پھینکا جس سے لباس خراب ہوگیا. لڑکے کی ماں بس کسی طرح شادی روکنا چاہتی تھی.

اس سے بھی بات نہ بنی تو دلہا کی ماں نے اچانک دل کا دورہ پڑنے کا ڈرامہ رچا دیا. البتہ ان تمام ہتھکنڈوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوا اور بیٹے نے اپنی محبت سے شادی کر کے ہی دم لیا.

Saas Bahu Larai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saas Bahu Larai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saas Bahu Larai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2291 Views   |   05 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹے کی شادی روکنے کے لئے ماں نے حد ہی کردی.. پھر کیا ہوا؟ ایسا واقعہ جس سے ہر ساس کو سبق سیکھنا چاہیے

بیٹے کی شادی روکنے کے لئے ماں نے حد ہی کردی.. پھر کیا ہوا؟ ایسا واقعہ جس سے ہر ساس کو سبق سیکھنا چاہیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی شادی روکنے کے لئے ماں نے حد ہی کردی.. پھر کیا ہوا؟ ایسا واقعہ جس سے ہر ساس کو سبق سیکھنا چاہیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔