شوہر کو کتا بننے کا شوق تھا، اہلیہ نے کیسے شوہر کو سبق سکھایا؟ آپ بھی دیکھیں

اس دنیا میں انسان کچھ ایسا ضرور کرتا ہے، جو کہ اسے سب میں منفرد ضرور بنا دیتا ہے، اب وہ منفی طور پر بھی ہو سکتا ہے اور مثبت طور پر بھی۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی شخص کے بارے میں بتائیں گے۔

یورپ سے تعلق رکھنے والے ٹام نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب وہ اپنی شادی شدہ زندگی میں بیوی کو چھوڑ کر کتا بن گیا، لوگ مذہبی راہ اختیار کرتے ہیں، تو کوئی سماج کے لیے خود کو وقف کر دیتا ہے۔

لیکن یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے، 32 سالہ ٹام نے کتا بن کر زندگی جینے کا فیصلہ کر لیا، اس فیصلے نے اگرچہ اہلیہ کو خوب حیران کیا مگر اسے لگا کہ یہ فیصلہ محض گھر کی حد تک ہی ہوگا، وہ اس لیے خوش تھی کہ چلو شوہر گھر میں رہ کر جو کرنا چاہے، کرلے۔

لیکن صورتحال اس وقت بگڑ گئی جب شوہر نے کتا بن کر عوامی مقامات پر نکلنا شروع کیا اور خود بھی کتے کی طرح برتاؤ کرنا شروع کیا۔

اہلیہ کو آئی شرمندگی اور یوں ہو گئی دونوں میں علیحدگی، دراصل ٹام اور اس کی اہلیہ کا ایک کتا تھا، جس کا انتقال ہو گیا، کتے سے لگاؤ اس حد تک تھا کہ اس کی موت کے بعد دوسرا کتا پالنے کے بجائے ٹام خود ہی کتا بن گیا۔

جبکہ کتا بننے کے لیے ٹام نے 3 ہزار یورو جو کہ پاکستانی 7 لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے، اب تک خرچ کر چکے ہیں۔ اس سب میں اب ان کی اہلیہ بھی اب شوہر کو کچھ حد تک سپورٹ کر رہی ہیں، مگر اب اہلیہ کے طور پر نہیں بلکہ ایک دوست کے طور پر۔

Shohar Ko Kutta Banne Ka Shouq

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ko Kutta Banne Ka Shouq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ko Kutta Banne Ka Shouq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   1823 Views   |   29 Jan 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

شوہر کو کتا بننے کا شوق تھا، اہلیہ نے کیسے شوہر کو سبق سکھایا؟ آپ بھی دیکھیں

شوہر کو کتا بننے کا شوق تھا، اہلیہ نے کیسے شوہر کو سبق سکھایا؟ آپ بھی دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کو کتا بننے کا شوق تھا، اہلیہ نے کیسے شوہر کو سبق سکھایا؟ آپ بھی دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔