کبھی باہر شادی مت کرنا.. خود ملک چھوڑ کر امریکہ میں رہنے والی صنم جنگ کا لڑکیوں کو مشورہ

"کبھی مت کرنا باہر شادی، نہیں جانا پاکستان چھوڑ کر. پاکستان سب سے اچھا ہے. ادھر ہی رہو یہاں رہو گی تو سکون میں رہو گی. وہاں جاؤگی تو سب یاد آئیں گے. ابو امی یہاں تک کہ جن سے نفرت تھی وہ بھی یاد آئیں گے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صنم جنگ کا جنھوں نے حال ہی میں ندا یاسر کے شو شان سحور میں شرکت کی اور دیار غیر میں رہنے سے متعلق باتیں بھی کیں.

صنم جنگ گزشتہ برس جولائی 2023 میں بیٹی اور شوہر کے ساتھ مستقل طور پر امریکا شفٹ ہوچکی ہیں. چند ماہ پہلے صنم نے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو بھی شئیر کی تھی جس میں انھیں روتا ہوا دیکھا جاسکتا تھا.

صنم جنگ نے نوجوان لڑکیوں کو پیغام دیا کہ باہر جانے کے لئے شادی نہ کریں کیونکہ باہر کی زندگی بہت مشکل ہے وہاں کسی کی یاد آئے تو ملنا ممکن نہیں ہوتا.

Sanam Jang Ka Larkyon Ko Mashwara

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Jang Ka Larkyon Ko Mashwara and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Jang Ka Larkyon Ko Mashwara to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14210 Views   |   02 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

کبھی باہر شادی مت کرنا.. خود ملک چھوڑ کر امریکہ میں رہنے والی صنم جنگ کا لڑکیوں کو مشورہ

کبھی باہر شادی مت کرنا.. خود ملک چھوڑ کر امریکہ میں رہنے والی صنم جنگ کا لڑکیوں کو مشورہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی باہر شادی مت کرنا.. خود ملک چھوڑ کر امریکہ میں رہنے والی صنم جنگ کا لڑکیوں کو مشورہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔