ساتھ نہیں رہتے، اب طلاق ہوچکی ۔۔ کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سچ میں طلاق ہوگئی؟ افواہیں دوبارہ اُڑنے لگی

مشہور جوڑی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں طلاق کی خبریں پچھلے کئی دنوں سے سرگرم ہیں البتہ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کے مشترکہ دوست نے دعویٰ کیا تھا کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی ہوچکی ہے اور صرف کاغذی کارروائی باقی ہے۔ مگر سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اور بیوی اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ پچھلے سال سے طلاق کے حوالے سے خبروں کی زینت بننے والی اس اسٹار جوڑی نے کبھی اپنی طلاق کی تصدیق نہیں کی لیکن طویل عرصے سے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی ایک دوسرے سے لاتعلقی اختیار کرنے کے باعث ان کی طلاق کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

اب ایک بار پھر قومی ٹیم کے سابق کپتان نے ان گردشی خبروں کو اس وقت ہوا دی جب انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا بائیو یعنی تعارفی نوٹ بھی تبدیل کر دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے اپنے بائیو میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شوہر ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’سپر ویمن کا شوہر‘ اور ساتھ ہی ثانیہ مرزا کو ٹیگ بھی کیا ہوا تھا۔

لیکن اب انہوں نے اپنے بائیو کو تبدیل کرتے ہوئے ’سُپر ویمن کا شوہر‘ ہٹا دیا اور ’ایتھلیٹ‘ لکھا ہوا تھا اب، اس کی جگہ ’پرو ایتھلیٹ‘ نے لے لی ہے اور ساتھ ہی ’لِو اَن بروکن‘ کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔

’لِو اَن بروکن‘ شعیب ملک کے بائیو میں لکھی ہوئی اس بات کا مطلب ہے طلاق کے بعد خود کو سنبھالنے والا۔

Shoaib Malik Sania Mirza Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Malik Sania Mirza Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Malik Sania Mirza Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2915 Views   |   02 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

ساتھ نہیں رہتے، اب طلاق ہوچکی ۔۔ کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سچ میں طلاق ہوگئی؟ افواہیں دوبارہ اُڑنے لگی

ساتھ نہیں رہتے، اب طلاق ہوچکی ۔۔ کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سچ میں طلاق ہوگئی؟ افواہیں دوبارہ اُڑنے لگی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساتھ نہیں رہتے، اب طلاق ہوچکی ۔۔ کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سچ میں طلاق ہوگئی؟ افواہیں دوبارہ اُڑنے لگی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔