اسلام تو ولاگنگ کی اجازت بھی نہیں دیتا۔۔ شگفتہ اعجاز نے وزن پر ہونے والی تنقید پر ایسا کیا جواب دیا جو ان پر ہی الٹا پڑ گیا؟

Shagufta Ejaz Breaks Silence On Weight Loss

پاکستان کی منجھی ہوئی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے فنی سفر کی شروعات پی ٹی وی سے کی تھی اور آج بھی چھوٹی اسکرین پر وہی وقار اور مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ شوبز، بزنس اور اب یوٹیوب کنٹینٹ— ہر میدان میں وہ نمایاں رہی ہیں۔ اپنی ذاتی زندگی اور تجربات بھی وہ شوق سے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حالیہ دنوں میں ان کی غیر معمولی کم ہوتی جسمانت نے سوشل میڈیا پر خوب بحث چھیڑ دی۔ بہت سے لوگوں نے ان کے وزن گھٹانے کو اوزیمپک کے استعمال سے جوڑ دیا، جبکہ ان کی بیٹیوں کے اسمارٹ ہونے پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔

شگفتہ اعجاز نے آخرکار ان تمام چہ مگوئیوں کا جواب دے دیا۔ وہ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں مدعو ہوئیں جہاں انہوں نے کھل کر کہا کہ، انہوں نے ہرگز اوزیمپک نہیں لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے سخت لہجے میں کہا کہ بے بنیاد خبریں پھیلانے والے چینلز کے خلاف انہیں قانونی کارروائی کرنی چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ہمارا دین دوسروں کے بارے میں بدگمانی یا فضول قیاس آرائیاں کرنے سے روکتا ہے، اس لیے لوگوں کو چاہیے کہ وہ بغیر تحقیق کسی کے بارے میں رائے نہ بنائیں، نہ ہی غیر ضروری دلچسپی دکھائیں۔

لیکن ان کے بیان پر انٹرنیٹ نے دو حصوں میں بٹ کر ردِعمل دیا۔

کسی نے طنز کرتے ہوئے لکھا، اندھے نہیں ہیں ہم، اوزیمپک چہرے پر صاف نظر آرہا ہے۔

ایک اور صارف نے کہا، وہ ٹھیک کہہ رہی ہیں… اوزیمپک نہیں، مونجارو ہے۔

جبکہ ایک کمنٹ میں یوں وار کیا گیا، اسلام تو فیملی ولاگنگ سے بھی روکتا ہے، جو آپ کرتی ہیں میڈم۔

Shagufta Ejaz Breaks Silence On Weight Loss

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shagufta Ejaz Breaks Silence On Weight Loss and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ejaz Breaks Silence On Weight Loss to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   353 Views   |   27 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 November 2025)

اسلام تو ولاگنگ کی اجازت بھی نہیں دیتا۔۔ شگفتہ اعجاز نے وزن پر ہونے والی تنقید پر ایسا کیا جواب دیا جو ان پر ہی الٹا پڑ گیا؟

اسلام تو ولاگنگ کی اجازت بھی نہیں دیتا۔۔ شگفتہ اعجاز نے وزن پر ہونے والی تنقید پر ایسا کیا جواب دیا جو ان پر ہی الٹا پڑ گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسلام تو ولاگنگ کی اجازت بھی نہیں دیتا۔۔ شگفتہ اعجاز نے وزن پر ہونے والی تنقید پر ایسا کیا جواب دیا جو ان پر ہی الٹا پڑ گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts