شاہ رخ خان ہر سال کیا تحفہ بھیجتے ہیں؟ توقیر ناصر کا دلچسپ انکشاف

"شاہ رخ خان بہت بڑا اداکار ہے اگر وہ چاہیں گے تو ان سے ضرور ملوں گا البتہ ابھی تک تو نہیں ملا ہوں. وہ اور اجے دجوگن ہر سال سلام بھیجتے ہیں"

یہ کہنا ہے پاکستان کے سینیئر آرٹسٹ توقیر ناصر کا جنھوں نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حیرت انگیز انکشاف کیا.

توقیر ناصر نے مزید بتایا کہ یہ ان کے لئے تو باعث فخر ہے ہی کیوں کہ اس دور کا مشہور ترین اداکار انھیں یاد کرتا ہے بلکہ ان کے ملک کے لیے بھی قابل تحسین بات ہے. توقیر ناصر نے شاہ رخ خان کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ الگ طرح کی اداکاری کرتے ہیں اور اپنا منفرد مقام بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں.

توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ شاہ رُخ خان انھیں ایک پوٹلی میں کچھ چیزیں بھجواتے ہیں جو وہ بہت شکریہ کے ساتھ قبول کرتے ہیں

Shahrukh Khan Touqeer Nasir Ko Kya Gift Detay Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Touqeer Nasir Ko Kya Gift Detay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Touqeer Nasir Ko Kya Gift Detay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   29781 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

شاہ رخ خان ہر سال کیا تحفہ بھیجتے ہیں؟ توقیر ناصر کا دلچسپ انکشاف

شاہ رخ خان ہر سال کیا تحفہ بھیجتے ہیں؟ توقیر ناصر کا دلچسپ انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہ رخ خان ہر سال کیا تحفہ بھیجتے ہیں؟ توقیر ناصر کا دلچسپ انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔