مجھے محبت ہوئی تھی اسی لیے ۔۔ غریب ماں باپ کے لیے 2 کروڑ کا گھر بنانے والی الیزا سحر کیا شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے؟

بیٹیاں آنگن کی رونق ہیں مگرکچھ لوگ انہیں بوجھ سمجھتے ہیں۔ لیکن آج ہمارے پاکستان کی ایک ایسی بیٹی سامنے آئی ہے جو کبھی 2 مرلے کے چھوٹے سے گھر میں رہا کرتے تھے پر اس نے آج اپنی محنت سے والدین کو 2 کورڑ کا بنگلہ نما گھر بنا دیا۔

جی ہاں آپ صحیح سمجھے یہاں بات ہو رہی ہے پنجاب کی مشہور لڑکی الیزا سحر کی۔ جو بنیادی طور پر یوٹیوب پر پنجابی ثقافت کو اجاگر کرنےکیلئے ویڈیوز بناتی ہیں۔ ان ویڈیوز میں یہ کھیتوں میں کام کرتی، بھینوں کا چارا ڈالتی یا پھر گھر کی صفائی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔لیکن ایک وقت ایسا تھا کہ گھر میں ایک موبائل فون ہوتا تھ اوہ بھی ٹوٹا ہوا۔

جسے صرف بڑا بھائی ہی استعمال کرتا تھا ۔مگر آج ان کے پاس دولت بہت زیادہ ہے۔ بہرحال اب بات کرتے ہیں کہ کیا یہ شادی شدہ ہیں یا پھر طلاق یافتہ ہیں؟ ان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ کہتی ہیں کہ میں ابھی 19 سال کی ہوں گھر میں بڑا بھائی ہے جس کی عمر 21 سال ہے اور جہاں تک محبت کا سوال ہے، تو وہ مجھے میرے ماں باپ سے اور گھر سے ہے۔

اس کے علاہو کہتی ہیں کہ بہت سے لڑکوں کے محبت بھرے انگریزی زبان میں پیغام آتے ہیں جو مجھے پڑھنا ہی نہیں آتے۔ یہی نہیں ان کی کئی ایک ویڈیوز میں ایک خوبصورت بچی ان کی گود میں بیٹھی ہوئی ہوتی ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ شادی شدہ ہیں مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ ان کی سب سے چھوٹی بہن ہے ۔

واضح رہے کہ ان کے اپنے چینل پر ماضی میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی تھی جس میں یہ خود کہہ رہی تھیں کہ والدین کی مرضی سے شادی کروں گی اور آج ایک لڑکے والے دیکھنے بھی آئیں گے۔

Mujhe Mohabbat Hui Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mujhe Mohabbat Hui Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mujhe Mohabbat Hui Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5053 Views   |   19 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

مجھے محبت ہوئی تھی اسی لیے ۔۔ غریب ماں باپ کے لیے 2 کروڑ کا گھر بنانے والی الیزا سحر کیا شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے؟

مجھے محبت ہوئی تھی اسی لیے ۔۔ غریب ماں باپ کے لیے 2 کروڑ کا گھر بنانے والی الیزا سحر کیا شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے محبت ہوئی تھی اسی لیے ۔۔ غریب ماں باپ کے لیے 2 کروڑ کا گھر بنانے والی الیزا سحر کیا شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔