ماں نے 2 الگ دن جڑواں بچوں کو جنم کیوں دیا؟ عجیب و غریب واقعہ جس نے ڈاکٹرز کو بھی حیرت میں ڈال دیا

"یہ ایک انوکھی زچگی تھی جس میں ماں نے ایک کے بعد ایک دع الگ دنوں میں بچوں کو جنم دیا. اس ڈلیوری میں 20 گھنٹے لگے"

یہ کہنا ہے برمنگھم ہسپتال کے ڈاکٹروں کا جنھوں نے 32 سالہ کیلسی ہیچر کو ڈلیوری کے دوران اٹینڈ کیا. کیلسی نے منگل کو بیٹی اور بدھ کو دوسری بیٹی کو جنم دیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے "معجزہ بچوں" کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ہیچر نے طبی ماہرین کو "ناقابل یقین" قرار دیا۔ ہیچر نے کہا کہ ان کا خاندان اب چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھر واپس آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ کیلسی ہیچر کو 17 سال کی عمر میں بتا دیا گیا تھا کہ ان کے پاس دوہری بچہ دانی (uterus Didelphys) ہے جو 10 لاکھ میں سے کسی ایک عورت میں پائی جاتی ہے.

کیلسی اس سے پہلے تین بار ماں بن چکی ہیں۔ اس بار الٹراساؤنڈ سے پتہ چلا کہ ان کی دوسری بچہ دانی میں بھی ایک بچہ ہے۔

کیلسی کی ایک بیٹی نارمل طریقے سے پیدا ہوئی جبکہ دوسری 10 گھنٹے کے وقفے سے سی سیکشن کے ذریعے پیدا ہوئی. ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک پیٹ میں دو بچے تھے البتہ ان کے پاس مختلف اپارٹمنٹ تھے۔

Mother Gives Birth To Two Babies In Two Days

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mother Gives Birth To Two Babies In Two Days and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mother Gives Birth To Two Babies In Two Days to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1688 Views   |   24 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں نے 2 الگ دن جڑواں بچوں کو جنم کیوں دیا؟ عجیب و غریب واقعہ جس نے ڈاکٹرز کو بھی حیرت میں ڈال دیا

ماں نے 2 الگ دن جڑواں بچوں کو جنم کیوں دیا؟ عجیب و غریب واقعہ جس نے ڈاکٹرز کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں نے 2 الگ دن جڑواں بچوں کو جنم کیوں دیا؟ عجیب و غریب واقعہ جس نے ڈاکٹرز کو بھی حیرت میں ڈال دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔