میرب ہر بار مرتسم کو چھوڑ کر بھاگ جاتی تھی، اب ۔۔۔ یمنیٰ زیدی اس وقت کس مقدس مقام کی زیارت پر گئیں ہیں؟ مداح بھی دعائیں کروانے لگے

ڈرامہ تیرے بن کی میرب یعنی یمنٰ زیدی اس وقت مقدس مقامات کی زیارت کے لیے کربلا گئی ہوئی ہیں۔ ان کے مداحوں کو ان کی یہ عبادت خوب بھاگئی۔ لیکن وہیں کچھ لوگ کمنٹ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرب ہمیشہ مرتسم کو چھوڑ کر جاتی تھی، اب بھی یہ اکیلے ہی چلی گئی، مرتسم کو کم از کم ساتھ تو لے کر جاتیں۔ یمنیٰ زیدی آج کل عراق کے شہر کربلا میں موجود ہیں۔ کالی چادر پہنی یمنیٰ کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ جن کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یمنیٰ اس وقت عربعین پر کربلا میں موجود ہیں وہ کچھ ہی روز بعد پاکستان واپس آ جائیں گیں۔

Yumna Zaidi In Karbala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yumna Zaidi In Karbala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yumna Zaidi In Karbala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2840 Views   |   25 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرب ہر بار مرتسم کو چھوڑ کر بھاگ جاتی تھی، اب ۔۔۔ یمنیٰ زیدی اس وقت کس مقدس مقام کی زیارت پر گئیں ہیں؟ مداح بھی دعائیں کروانے لگے

میرب ہر بار مرتسم کو چھوڑ کر بھاگ جاتی تھی، اب ۔۔۔ یمنیٰ زیدی اس وقت کس مقدس مقام کی زیارت پر گئیں ہیں؟ مداح بھی دعائیں کروانے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرب ہر بار مرتسم کو چھوڑ کر بھاگ جاتی تھی، اب ۔۔۔ یمنیٰ زیدی اس وقت کس مقدس مقام کی زیارت پر گئیں ہیں؟ مداح بھی دعائیں کروانے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔