بیٹا نہیں تو باپ سے شادی کرلی! معصومہ بلکل معصوم نہیں۔۔ حریم فاروق 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کا بتاتے ہوئے

بسمل ایک تازہ ترین ڈرامہ ہے جو حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل پر شروع ہوا ہے اور لوگ اسے کافی پسند کر رہے ہیں۔ ڈرامے میں نعمان اعجاز، سویرا ندیم اور حریم فاروق مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور کہانی لالچی لڑکی کی ہے جو ایک امیر آدمی سے شادی کر رہی ہے۔

حریم فاروق اس میں منفی کردارادا کر رہی ہیں جو امیر آدمی سے شادی کر کے شاہانہ طرز زندگی اختیار کرنا چاہتی ہے۔ لوگ معصومہ (حریم) اور توقیر (نعمان اعجاز) کے دو کرداروں کو بہت منفی محسوس کر رہے ہیں۔ معصومہ پہلے تو بیٹے سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن پھر جب معاملات اس کی مرضی کے مطابق نہ ہوسکے تو والد کی طرف توجہ مرکوز کردی۔

حریم فاروق نے گڈ مارننگ پاکستان پر بسمل میں معصومہ کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ، جب انہوں نے اسکرپٹ پڑھا تو وہ حیران رہ گئیں کیونکہ معصومہ بالکل معصوم نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ، مجھے لگا کہ میں اس کردار کو نبھانے کے لیئے اپنے اندر موجود جتنی بھی منفی سوچ ہے اسے باہر نکال لوں گی لیکن ایسا نہ ہو سکا کیونکہ معصومہ کی سوچ کسی صورت مجھ سے میل نہیں کھاتی۔ مگر ٹیم کی محنت اور حوصلہ افزائی سے میں نے اس کردار کو اچھے سے کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔

Hareem Farooq On Her Role Masooma In Bismil

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hareem Farooq On Her Role Masooma In Bismil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hareem Farooq On Her Role Masooma In Bismil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1135 Views   |   14 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹا نہیں تو باپ سے شادی کرلی! معصومہ بلکل معصوم نہیں۔۔ حریم فاروق 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کا بتاتے ہوئے

بیٹا نہیں تو باپ سے شادی کرلی! معصومہ بلکل معصوم نہیں۔۔ حریم فاروق 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کا بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا نہیں تو باپ سے شادی کرلی! معصومہ بلکل معصوم نہیں۔۔ حریم فاروق 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کا بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔