یقین نہیں آتا کہ میرا بیٹا ۔۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ کے موقع پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا لکھا؟

ثانیہ مرزا اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں، وہ آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کر کے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔

گزشتہ روز انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ یادگار تصاویر پوسٹ کیں۔

ان تصویروں میں ثانیہ مرزا کافی خوش گوار موڈ میں نظر آرہی ہیں، انہوں نے بیٹے کو گود میں اُٹھائے مختلف پوز بھی دیئے۔

بھارتی ٹینس اسٹار نے بیٹے کی سالگرہ کے لیے اسپیشل فٹبال تھیم کیک بنوایا جس پر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ اذہان کا کارٹون بنا ہوا ہے، جسے وہ انتہائی خوشی سے دیکھ رہا ہے۔

ثانیہ مرزا نے تصویروں کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ، "میرے بیٹے مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ 6 سال کے ہو گئے۔"

ساتھ ہی بیٹے کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ، "میرے مسکرانے کی وجہ آپ ہو۔"

ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں اور کچھ شعیب ملک کی جانب سے بیٹے کو سالگرہ کی مبارک باد نہ دینے پر ناخوش ہیں۔

Sania Mirza Celebrates Birthday Of Her Son Izhaan Mirza Malik

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Celebrates Birthday Of Her Son Izhaan Mirza Malik and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Celebrates Birthday Of Her Son Izhaan Mirza Malik to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   807 Views   |   31 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

یقین نہیں آتا کہ میرا بیٹا ۔۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ کے موقع پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا لکھا؟

یقین نہیں آتا کہ میرا بیٹا ۔۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ کے موقع پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا لکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یقین نہیں آتا کہ میرا بیٹا ۔۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ کے موقع پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا لکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔