انڈہ کھانا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس میں موجود ہائی پروٹین انسانی جسم کو طاقت دینے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، مگر ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ کھانے کی ہر چیز کو ایک ترتیب سے کھائیں نہ بہت زیادہ کھائیں اور نہ ہی بہت کم کھائیں کیونکہ اس میں آپ کے لئے کسی حد تک نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ اور انڈوں کو بہت زیادہ کھانا بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔'' انڈوں میں کیلوریز، اومیگا فیٹی ایسڈز، وٹامن اے، ڈی ، بی، آئیوڈین اور دیگر انزائمز پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کو فائدہ پہنچاتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ابلے ہوئے اور فرائی انڈے کے نقصانات بتانے جا رہے ہیں:
اُبلے انڈے :
۰ انڈے کی زردی میں کولیسٹرول بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور دن میں اگر ایک ابلا ہوا انڈہ کھائیں تو یہ نقصان دہ نہیں مگر اس سے زیادہ ابلا ہوا انڈہ کھانے سے کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے۔ اس لیئے کچھ کوشش کریں کہ انڈے کو کالی مرچ کے ساتھ کھائیں تو آپ کا وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، البتہ زیادہ کھانے سے جسم میں مختلف کیمیائی مرکبات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلڈ پریشر بڑھنے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔
فرائی انڈے :
۰ فرائی انڈے زیادہ کھانے سے جسم میں کیلوریز بڑھ جاتی ہیں اور اس سے وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ایکنی کے مسائل حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Anda Khane Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anda Khane Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Maham is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Maham is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
انڈہ کھانے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ جانیں ایسی معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
انڈہ کھانے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ جانیں ایسی معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈہ کھانے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ جانیں ایسی معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔