چائے کی استعمال شدہ پتی سے اون کیسے صاف کریں؟ جانیں اس کو ضائع کرنے کے بجائے استعمال کے منفرد طریقے

تقریباً ہر جگہ چائے کی پتی استعمال کے بعد پھینک دیی جاتی ہیے لیکن یہ چائے کی پتی کچھ ایسے کمال بھی دکھا سکتی ہے جن سے آپ کے قیمتی روپے اور وقت بچ سکتا ہے۔
استعمال شدہ ٹی بیگز کو آنکھوں پر رکھا جاسکتا ہے اس سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ حلقے ختم ہوتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد خون کی روانی بہتر ہوتی ہے جس سے سوجن کم ہوتی ہے۔

فریج اور اون کی صفائی

بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ چائے کی پتی اپنے اندر ناگوار بو کو جذب کرتی ہے۔ اگر فریج اور اون صاف کرنا چاہتے ہیں تو استعمال شدہ پتیوں یا ٹی بیگز کو کسی ململ کے کپڑے میں ڈال کر فریج اور اون میں رکھ دیں۔

باورچی خانے کی صفائی

کٹنگ بورڈ صاف کرنا ایک جھنجھٹ کا کام ہے۔ استعمال ہوچکی چائے کی پتیوں کو گندے کٹنگ بورڈ پر ڈالیں اور رگڑ کا صارف کرلیں۔ یہ عمل باورچی خانے کی سلیب پر بھی دہرایا جاسکتا ہے۔ اگر ٹی بیگز ہوں تو انھیں کھول کر پتیاں نکال کر یہ کام کریں۔

Chaye Ki Patti Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chaye Ki Patti Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chaye Ki Patti Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2285 Views   |   25 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چائے کی استعمال شدہ پتی سے اون کیسے صاف کریں؟ جانیں اس کو ضائع کرنے کے بجائے استعمال کے منفرد طریقے

چائے کی استعمال شدہ پتی سے اون کیسے صاف کریں؟ جانیں اس کو ضائع کرنے کے بجائے استعمال کے منفرد طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چائے کی استعمال شدہ پتی سے اون کیسے صاف کریں؟ جانیں اس کو ضائع کرنے کے بجائے استعمال کے منفرد طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔