دہی کا روزانہ استعمال آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے؟ جان کر آپ بھی اس کا استعمال معمول بنالیں گے

موٹاپے سے آج کل صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور اس کے خاتمے کے لیے فکر مند رہتے ہیں۔
دہی موٹاپے کو کم کرنے کے لیے بہترین غذا تصور کی جاتی ہے۔ دہی میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں مدد فراہم کرتا ہے اور یہ بات کینیڈا میں ہونے والی طبی تحقیق کے مطابق بھی ثابت ہوئی ہے کہ دہی سے آپ اپنے وزن میں کمی لا سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق دہی کا روزانہ استعمال نہ صرف آپ کے جسم کی چربی پگھلاتا ہے بلکہ آپ کی ہڈیوں کو طاقت بھی پہنچاتا ہے۔ اس لیے جو لوگ ہڈیوں کی کمزوری کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے دہی کا استعمال مفید ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Rozana Dahi Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Rozana Dahi Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rozana Dahi Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3188 Views   |   10 Oct 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

دہی کا روزانہ استعمال آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے؟ جان کر آپ بھی اس کا استعمال معمول بنالیں گے

دہی کا روزانہ استعمال آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے؟ جان کر آپ بھی اس کا استعمال معمول بنالیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دہی کا روزانہ استعمال آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے؟ جان کر آپ بھی اس کا استعمال معمول بنالیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔