بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا۔ ٹرانسجینڈر بل کے نتائج انا شروع! جہیز کا اعلان بھی کردیا، ویڈیو دیکھیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ٹرانس جینڈر بل کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب نوجوان لڑکے بھی لڑکوں سے شادی کے خواہش مند ہونے لگے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں میچ دیکھنے آنے والا شخص کھلے عام قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے محبت کا دعویٰ کررہا ہے اور یہ بھی کہہ رہا ہے کہ “اب بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا“ دیکھیں

نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس موٹر سائیکل نہیں ہے وہ بہت دور سے پیدل چل کر اور پھر موٹر سائیکل پر کسی سے لفٹ مانگ کر بابر اعظم کے لئے اسٹیڈیم آیا ہے۔

10 لاکھ جہیز ملے گا

اتنا ہی نہیں نوجوان کے ساتھ موجود شخص نے بھی یہ اعلان کیا کہ میں افریقہ کے شہر نیمیبیا سے صرف اس نوجوان کی شادی بابر اعظم سے کروانے آیا ہوں اور اسے 10 لاکھ جہیز بھی دوں گا۔

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   654 Views   |   28 Sep 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا۔ ٹرانسجینڈر بل کے نتائج انا شروع! جہیز کا اعلان بھی کردیا، ویڈیو دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا۔ ٹرانسجینڈر بل کے نتائج انا شروع! جہیز کا اعلان بھی کردیا، ویڈیو دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.