نظریں جھکائے طواف کرتے رہے ۔۔ بلال عباس کی کعبہ کے گرد طواف کرتے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال عباس خان کی عمرہ کرتے ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ وہ مشہور ڈرامے عشق مرشد میں جلوہ گر ہیں جس کے بعد ان کی فین فالوونگ میں اضافہ ہوا ہے۔اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔

بلال عباس نے اپنے عمرے سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کسی قسم کی کوئی بھی پوسٹ شیئر نہیں کی ہے۔

اداکار کے فین اور دیگر سوشل میڈیا پیجز پر تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہیں جن میں اُنہیں مکہ مکرمہ میں، مطاف میں طواف کی سعادت حاصل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلال عباس خان نہایت عاجزانہ انداز میں، خانہ کعبہ کے احترام میں نظریں جھکائے طواف کر رہے ہیں۔

Bilal Abbas Performed Umrah Video Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bilal Abbas Performed Umrah Video Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bilal Abbas Performed Umrah Video Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3248 Views   |   15 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 May 2024)

نظریں جھکائے طواف کرتے رہے ۔۔ بلال عباس کی کعبہ کے گرد طواف کرتے ویڈیو وائرل

نظریں جھکائے طواف کرتے رہے ۔۔ بلال عباس کی کعبہ کے گرد طواف کرتے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نظریں جھکائے طواف کرتے رہے ۔۔ بلال عباس کی کعبہ کے گرد طواف کرتے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔