گھر میں دہی بنانے اور اسے جلدی جمانے کا طریقہ ! تو اب باہر کی دہی سے جان چھڑائیں اور گھر میں ہی مزیدار دہی بنائیں

ہم روزانہ دہی بازار سے خرید کر لاتے ہیں اور بڑے مزے سے استعمال کرتے ہیں مگر بعض اوقات دہی میں سے ہیک آنے لگتی ہے جس کی وجہ سے اس کو کھانے میں ذائقہ اچھا نہیں لگتا۔ مگر اگر آپ گھر میں خود دہی بنا کر جمائیں تو یہ سب سے آسان بھی ہے اور بغیر کسی ہیک کی سپیشل دہی بھی ہوگی تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو گھر میں اسپیشل دہی بنانے اور اسے جلد ہی جمانے کا خآص طریقہ جسے جان کر آپ آسانی سے دہی گھر میں بنا سکتے ہیں۔

دہی بنانے کی ٹپ:

اگر ایک لیٹر دودھ کا آپ دہی جما رہے تو آدھ آدھ لیٹر الگ کریں ۔
آدھ لیٹر کو خوب گرم کریں کھولتا ہوا اور دوسرا آدھ لیٹر دودھ نیم گرم کریں۔
اب دونوں دودھ کو مٹی کے برتن میں ڈالیں اور بھرا ہواچمچ دہی کا آہستہ آہستہ دودھ میں ملائیں۔
جس برتن میں دہی جما رہے ہیں اس برتن کو ہلائے بغیر اوون میں یا کسی محفوظ جگہ رکھ دیں۔
تین سے چار گھنٹوں میں بہترین دہی تیار ہے۔

Dahi Jamane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dahi Jamane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dahi Jamane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   39375 Views   |   04 May 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھر میں دہی بنانے اور اسے جلدی جمانے کا طریقہ ! تو اب باہر کی دہی سے جان چھڑائیں اور گھر میں ہی مزیدار دہی بنائیں

گھر میں دہی بنانے اور اسے جلدی جمانے کا طریقہ ! تو اب باہر کی دہی سے جان چھڑائیں اور گھر میں ہی مزیدار دہی بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں دہی بنانے اور اسے جلدی جمانے کا طریقہ ! تو اب باہر کی دہی سے جان چھڑائیں اور گھر میں ہی مزیدار دہی بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔