باپ اسپتال میں تھا اور.. نادیہ حسین کی شادی کن حالات میں ہوئی؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

"میرے والد کی طبیعت خراب تھی. سی سی یو میں علاج شل رہا تھا اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا تھا. تب عاطف نے میری بہت مدد کی پھر میری ماں چاہتی تھیں کہ میں ان سے شادی کروں۔ ماں نے ایک بار یہ بھی کہا کہ انھیں عاطف پسند ہیں. میرے والد بھی یہی چاہتے تھے. انہوں نے بھی مجھ سے کہا کہ مجھے عاطف پسند ہے جس کے بعد میں نے ان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔"

یہ کہنا ہے معروف ماڈل اور ڈینٹسٹ نادیہ حسین کا جنھوں نے اپنے کیریئر کے عروج پر انویسٹمنٹ بینکر سے شادی کی جس پر لوگوں نے انھیں دولت کی خاطر شادی کے کئی طعنے دیے

البتہ 19 برس گزرنے کے بعد ساجد حسن کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے نادیہ نے بتایا کہ میں نے عاطف سے شادی صرف محبت کی وجہ سے کی۔ اس سے پہلے وہ میرے بروکر تھے اور میں نے اسٹاک میں سرمایہ کاری کی تھی۔ ایک بار انھوں نے مجھ سے کہا، اگر میں تمہارے پیسے دوگنا کر دوں تو تمہیں مجھے کھانے کے لیے باہر لے جانا ہوگا .جس پر میں نے جواب دیا ٹھیک ہے لیکن یہ معاہدے میں نہیں لکھا لیکن پھر مجھے انھیں رات کے کھانے پر لے جانا پڑا.

Nadia Hussain Shared Her Wedding Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Hussain Shared Her Wedding Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Hussain Shared Her Wedding Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1038 Views   |   06 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

باپ اسپتال میں تھا اور.. نادیہ حسین کی شادی کن حالات میں ہوئی؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

باپ اسپتال میں تھا اور.. نادیہ حسین کی شادی کن حالات میں ہوئی؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ اسپتال میں تھا اور.. نادیہ حسین کی شادی کن حالات میں ہوئی؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔