دوست بن کر 35 لاکھ کا چونا لگا دیا.. نوشین شاہ نے فلم ڈائریکٹر پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

"نبیل الرحمن لطفی جو فلم ڈائریکٹر ہیں اور ان کی اہلیہ جو خود کو میرا دوست کہتی تھیں، حال ہی میں مجھے بیوقوف بنا کر فرار ہونے ہیں. نبیل الرحمن نے نے مجھےکہا کہ وہ کرپٹو کا کام کرتے ہیں اور میں ان کے ساتھ انویسٹ کروں. جس پر میں نے 20 لاکھ بغیر کسی کاغذی کارروائی کے ان کو دہے"

یہ کہنا ہے ماڈل اور اداکارہ نوشین شاہ کا جنھوں نے نادیہ خان کے پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے ساتھ پیش آیا افسوس ناک واقعہ سنایا.

نوشین شاہ نے انکشاف کیا کہ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ انھوں نے نبیل الرحمن کو ان کی فلم کے لیے 15 لاکھ روپے ادھار بھی دیے تھے اور اب وہ تمام رقم سمیت غائب ہوچکے ہیں۔

نوشین شاہ نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ آج کل جب تک آپ کسی کو 20 سال سے نہ جانتے ہوں بھروسہ نہیں کرسکتے. اگرچہ نوشین نے نبیل الرحمن پر مقدمہ تو کردیا ہے لیکن انھیں معلوم ہوا ہے کہ وہ کچھ اور لوگوں سے بھی کروڑوں کی رقم لوٹ کر بھاگے ہیں.

Director Nabeel Ur Rehman Nousheen Shah Kay Paisay Lay Kar Bhag Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Director Nabeel Ur Rehman Nousheen Shah Kay Paisay Lay Kar Bhag Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Director Nabeel Ur Rehman Nousheen Shah Kay Paisay Lay Kar Bhag Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   722 Views   |   22 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

دوست بن کر 35 لاکھ کا چونا لگا دیا.. نوشین شاہ نے فلم ڈائریکٹر پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

دوست بن کر 35 لاکھ کا چونا لگا دیا.. نوشین شاہ نے فلم ڈائریکٹر پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوست بن کر 35 لاکھ کا چونا لگا دیا.. نوشین شاہ نے فلم ڈائریکٹر پر الزامات کی بوچھاڑ کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔