عمار فاروق - معصوم بچے عمار فاروق نے موت سے چند روز قبل آخری الفاظ کیا کہے تھے

ظلم کی کہانیاں کتابوں میں پڑھی ہیں مگر آج انہیں حقیقت میں دیکھنا پڑے گا ایسا کبھی نہیں سوچا تھا۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے بیمار بیٹے عمار نے والد سے بچھڑنے کا گہرا صدمہ اپنے سر لے لیاتھا جس کے باعث وہ اب اس دنیا سے چلا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ سن کر ہر کوئی رنج و غم میں مبتلا ہے۔ عباد کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ اپنے والد کی یاد میں روتا رہتا تھا اور ذہنی مرض میں مبتلا ہوگیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ نے بھی عباد کا علاج کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کے بیٹے کو سپرد خاک کر دیا گیاہے، بیٹے کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کے لئے میاں عباد فاروق کو پولیس سیکیورٹی میں لایا گیا۔ موت سے چند روز قبل عمار فاروق کے کے چچا نے انٹرویو میں عباد فاروق کے اہلخانہ کی دردناک داستان بیان کی جسے جان کر سوشل میڈیا صارفین افسردہ ہوگئے۔ عمار کے چچا نے بتایا کہ بچہ بولنے سے قاصر ہے میں اس کے پاس بیٹھا ہوں اور کیا باتیں کر رہا ہوں یہ سب سن رہا ہے مگر بول نہیں سکتا۔ اپنے والد کا نام سن کر اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں۔ بچے نے آخری بار پاپا کی جان کا طوطا جملہ کہا تھا۔ عمار کے چچا نے بتایا کہ اپنے والد کے نام کا سن کر یہ اٹھنے کی کوشش کرتا ہے۔ عمار کے چچا نے مزید اپنی اور فیملی کے حوالے کن پریشانیوں کا ذکر کیا؟ دیکھیے ویڈیو میں۔

Mian Ibad Farooq Son Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mian Ibad Farooq Son Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mian Ibad Farooq Son Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   14512 Views   |   19 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عمار فاروق - معصوم بچے عمار فاروق نے موت سے چند روز قبل آخری الفاظ کیا کہے تھے

عمار فاروق - معصوم بچے عمار فاروق نے موت سے چند روز قبل آخری الفاظ کیا کہے تھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمار فاروق - معصوم بچے عمار فاروق نے موت سے چند روز قبل آخری الفاظ کیا کہے تھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔