رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ کہلاتا ہے لیکن پاکستان میں اس مبارک مہینے میں بھی عوام کو سکون کی سانس میسر نہیں۔ ایک طرف جہاں دنیا بھر میں ایسے موقعوں پر چیزیں سستی ہوجاتی ہیں وہیں ہمارے ملک میں ہر چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ جاتی ہے۔
بلکل اسی طرح رمضان المبارک میں گھی اور تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام نے بتایا کہ اس وقت پورٹ قاسم پر 3 لاکھ ٹن پام آئل پھنسا ہوا ہے، کسٹمز فیس لیس نظام سے خوردنی تیل کی کلیئرنس نہ ہونے سے گھی تیل کی سپلائی متاثر ہوسکتی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ، تیل کے جہاز پھنسنے سے 50 سے 60 ڈالر فی ٹن ڈیمرج پڑ رہا ہے، جس کے چلتے رمضان میں گھی اور تیل کی قلت ہوگی۔
دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے۔ جبکہ رمضان المبارک میں 25 سے 30 روپے اضافہ ہوسکتا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Oil And Ghee Price In Pakistan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Oil And Ghee Price In Pakistan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
رمضان المبارک میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے؟ عوام کے لیئے بری خبر
رمضان المبارک میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے؟ عوام کے لیئے بری خبر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رمضان المبارک میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے؟ عوام کے لیئے بری خبر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔