کپڑے دھونے والا بلیج گھر میں بنائیں

بازار میں ملنے والے بلیج میں خطرناک کیمیکل موجود ہوتے ہین جو آپ کی جلد کے لیے مناسب نہیں ہوتے ۔ ان سے آپ کی جلد خراب ہو سکتی ہے ۔ کبھی الرجی بھی ہوسکتی ہے اور خارش وغیرہ بھی ۔ یہاں ہم آپ کو گھر میں دو طرح کے بلیج بنانے کا طریقہ بتائیں گے جو قدرتی اجزاء سے بنتے ہیں اور آپ کی جلد کے لیے خطرناک بھی نہیں ہیں اور بنانے میں بھی نہایت آسان ہیں ۔

۱۔ لیموں کا بلیج :
چوتھائی کپ لیموں کے رس کو ایک لیٹر پانی میں مکس کریں اور اپنے نارمل سرف کے ساتھ اس سے کپڑے دھوئیں ۔
یہ ہوم میڈ قدرتی بلیج آپ کے سفید کپڑوں کو نئے جیسا کردے گا ، اس سے کپڑوں میں نئی چمک پیدا ہوگی ۔
لیموں تیزابی صلاحیت رکھتا ہے جس کی وجہ ضدی داغ دھبے دور ہوجاتے ہیں اور کپڑوں میں نئی چمک آتی ہے ۔

سرکہ کا بلیج :
چوتھائی کپ سفید سرکے میں پانچ قطرے لیونڈر آئل یا چنبیلی کا تیل ملائیں ۔
اب اس کو ایک بالٹی پانی میں شامل کردیں ۔
دھلے ہوئے کپڑے اس پانی میں بھگودیں ۔
یہ کپڑوں سے پیلے داغ ختم کرکے کپڑوں کو نئی چمک دیتا ہے ۔
لیونڈر آئل سے کپڑوں میں ایک نئی خوشبو آتی ہے ۔

نوٹ :
اس مکسچر کو کسی ڈٹرجنٹ کے ساتھ مکس نہ کریں کیونکہ یہ reactکرکے گندی بُو پیدا کرے گا ۔ اس بلیج کوSilkاور Rayonکے کپڑوں کے لیے استعمال نہ کریں ۔ کاٹن اور Woolenکپڑوں کے لیے یہ بلیج بہترین ہے ۔

How To Make Bleach For Clothes At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Bleach For Clothes At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Bleach For Clothes At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Umair  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   15970 Views   |   07 Nov 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Umair is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Umair is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 December 2024)

کپڑے دھونے والا بلیج گھر میں بنائیں

کپڑے دھونے والا بلیج گھر میں بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کپڑے دھونے والا بلیج گھر میں بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔