کیا آپ کے ہاتھ کی بھی یہ انگلی بڑی ہے؟ انگلیوں کی مدد سے انسان کی وفاداری اور بے وفائی جاننے کا طریقہ

برطانوی ماہرین نے انگلیوں کی مدد سے رشتہ نبھانے والی خواتین کی وفاداری اور بے وفائی جیسی خصوصیات کا طریقہ بیان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں ماہرین نے دلچسپ تحقیق کی جس میں 300 کے قریب خواتین کے نمونوں کو حاصل کر کے رپورٹ بنائی گئی۔ ماہرین نے دعویٰ کیا کہ جن لڑکیوں کے بائیں ہاتھ کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرسکتی ہیں جبکہ جن خواتین کی شہادت کی انگلی، انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے وہ وفادار ہوتی ہیں۔

ماہرین نے وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ’جن خواتین کی شہادت کی انگلی لمبی ہو اُن میں جنسی ہارمونز پیدا ہونے کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ بے وفائی کی طرف راغب ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسی لڑکیاں دیگر خواتین سے مختلف ہوتی ہیں۔ پروفیسر ایلونیڈ پیرس کا کہنا تھا کہ ’خواتین کی شہادت کی انگلی بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ ایسٹروجن ہارمونز کا پیدا ہونا ہے‘۔ محقق کے مطابق جن خواتین میں ٹیسٹا اسٹرون ہارمون کی مقدار زیادہ ہوجاتی ہے اُن کی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے زیادہ لمبی ہوجاتی ہے، ایسی خواتین میں نسوانیت زیادہ نہیں ہوتی اور وہ اسی وجہ سے بے وفائی کی طرف راغب نہیں ہوتیں۔ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن خواتین کی درمیانی انگلی لمبی ہوتی ہے وہ عام طور پر فیمنزم کی طرف راغب ہوجاتی ہیں اور رومانوی تعلقات پر یقین نہیں رکھتیں۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا تھا کہ جن مردوں کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ بڑھی ہوتی ہے اُن کی کھیلوں میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ تحقیق کے مکمل نتائج رائل سوسائٹی جرنل میں شائع ہوئے۔ مطالعے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن خواتین کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ اپنے خاوند یا دوست سے خوش نہیں رہتیں بلکہ انہیں ہر وقت اپنے شوہر سے کوئی نا کوئی شکایت رہتی ہے کیونکہ ایسی لڑکیاں کسی پر بھروسہ نہیں کرتیں۔

Hath Ki Ungli Dosri Unglion Se Bari Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hath Ki Ungli Dosri Unglion Se Bari Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Ki Ungli Dosri Unglion Se Bari Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3502 Views   |   17 Jun 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

کیا آپ کے ہاتھ کی بھی یہ انگلی بڑی ہے؟ انگلیوں کی مدد سے انسان کی وفاداری اور بے وفائی جاننے کا طریقہ

کیا آپ کے ہاتھ کی بھی یہ انگلی بڑی ہے؟ انگلیوں کی مدد سے انسان کی وفاداری اور بے وفائی جاننے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ کے ہاتھ کی بھی یہ انگلی بڑی ہے؟ انگلیوں کی مدد سے انسان کی وفاداری اور بے وفائی جاننے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔