ناخنوں میں خرابی کوئی معمولی بات نہیں.. ناخنوں کی خرابی کے بارے میں ڈاکٹر کا چونکا دینے والا انکشاف

ویسے تو ہر تھوڑے عرصے میں مکمل طبی معائنہ کروالینا چاہیے لیکن کچھ لوگ اپنی صحت سے کافی غافل رہتے ہیں یہاں تک کہ ان کے جسم کے اعضاء خود بول پڑتے ہیں۔ ایسا ہی حصہ ہمارے ناخن بھی ہیں جو پر ظاہر ہونے والی چند نشانیاں نظر انداز نہیں کرنی چائیں۔

کھردے ناخن

اگر ناخنوں پر کھردرا پن آجائے تو اس کا مطلب آپ غیر معیاری اشیاء سے ہاتھ دھوتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ خوراک میں پروٹین، بائیوٹن اور وٹامن کی طرف نشاندہی کرتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے ماہر امراض جلد بال و ناخن ڈاکٹر کاشف احمد کا کہنا تھا کہ ناخنوں پر سفید لکیروں کو بیویس لائنز کہا جاتا ہے۔ یہ لائنز بخار یا کیمو تھیراپی کے بعد ابھر آتی ہیں۔

ناخن پر جھریاں

اکثر ناخنوں پر موٹی جھریاں سے بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ انھیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور فوری طور پر ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے۔

سفید ناخن

ڈاکٹر کاشف کے مطابق سفید ناخن کا مطلب دل ، گردہ یا جگر کی بیماری کی طرف اشارہ ہوسکتا ہے۔ یہ بڑھاپے کی جانب اشارہ بھی ہوسکتا ہے۔

Nakhun Mein Kharabi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nakhun Mein Kharabi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nakhun Mein Kharabi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2506 Views   |   20 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

ناخنوں میں خرابی کوئی معمولی بات نہیں.. ناخنوں کی خرابی کے بارے میں ڈاکٹر کا چونکا دینے والا انکشاف

ناخنوں میں خرابی کوئی معمولی بات نہیں.. ناخنوں کی خرابی کے بارے میں ڈاکٹر کا چونکا دینے والا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناخنوں میں خرابی کوئی معمولی بات نہیں.. ناخنوں کی خرابی کے بارے میں ڈاکٹر کا چونکا دینے والا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔