بس یہ چھوٹا سا کام کریں اور پھر.. بجلی کا بل آدھا کرنے کے لئے فریج کیسے استعمال کریں؟ دیکھیں

گرمیاں اب اپنے عروج ہیں جب کہ بجلی کی قیمت میں بھی بار بار اضافہ ہورہا ہے. عام طور گھروں میں رات کو بجلی کی بچت کے لئے فریج بند کردیا جاتا ہے. لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اندر رکھی ہوئی چیزیں خراب ہوجاتی ہیں. آج ہم آپ کو 3 ایسے آسان طریقے بتائیں گے جن سے آپ کو فریج بھی بند نہیں کرنا پڑے گا اور بل بھی بہت کم آئے گا.

سونے سے پہلے فریج کو بند کرنے کے بجائے اس کا تھرموسٹیٹ کم سے کم کر دیں. رات کے وقت فریج کا دروازہ کوئی نہیں کھولتا اس لئے کولنگ برقرار رہے گی اور تھرموسٹیٹ کی کم سیٹنگ میں بھی فریج کے اندر موجود چیزیں خراب نہیں ہوں گی.

فریج کے دروازے پر ربر اچھی طرح چیک کریں. اکثر یہ ربر خراب ہوجاتا ہے یا پھٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے کولنگ باہر نکل جاتی ہے. اگر ایسا ہے تو اس کو فوری مرمت کے لئے دیں.

فریج کو بار بار کھولنے سے گریز کریں. اگر بچے کھولتے ہیں گو چائلڈ لاک لگا دیں. بار بار فریج کھولنے سے کولنگ باہر نکل جاتی ہے اور کمپریسر کو فریج دوبارہ ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے جس سے بجلی کے یونٹس میں اضافہ ہوتا ہے اور بل زیادہ آتا ہے.

How To Use Fridge For Minimum Electricity Bill

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Use Fridge For Minimum Electricity Bill and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Use Fridge For Minimum Electricity Bill to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2445 Views   |   28 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بس یہ چھوٹا سا کام کریں اور پھر.. بجلی کا بل آدھا کرنے کے لئے فریج کیسے استعمال کریں؟ دیکھیں

بس یہ چھوٹا سا کام کریں اور پھر.. بجلی کا بل آدھا کرنے کے لئے فریج کیسے استعمال کریں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بس یہ چھوٹا سا کام کریں اور پھر.. بجلی کا بل آدھا کرنے کے لئے فریج کیسے استعمال کریں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔