وکس سے جھریاں بھی دور ہوتی ہیں.. وکس کے چند انوکھے استعمال جو آپ نے شاید ہی پہلے سنے ہوں

وکس سردیوں میں ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے. یہ نزلہ زکام، سینہ جکڑنے پر سانس لینے میں آسانی پیدا کرتی ہے، جسم میں گرمائش پیدا کرنے کے علاوہ معمولی درد سے بھی نجات دیتی ہے. لیکن یہی وکس مختلف گھریلو ٹوٹکوں اور حسن کو نکھارنے میں بھی اپنا کردار ادا کرسکتی ہے. کیسے؟ آئیے جانتے ہیں.

اگر سرد موسم میں آپ کو بھی ایڑیاں پھٹنے کی شکایت ہو تو وکس ایڑیوں پر لگائیں. منتھول کی وجہ سے یہ جراثیم کش بھی ہوتی ہے جس سے پاؤں کے انفیکشنز وغیرہ سے بچاؤ ممکن ہے. رات میں ایڑیوں اور پیروں پر وکس کا مساج کر کے موزے پہن کر سوجائیں اور صبح جھانویں سے پیر رگڑ کر صاف کریں اور لوشن لگا لیں.

وکس جھریوں والی جلد کے لئے ٹانک کا کام کرتی ہے. اسے ہلکا سا لے کر چہرے پر اوپر کی جانب مساج کرتے ہوئے لگائیں. جھریاں چند دن میں غائب ہوجائیں گی.

وکس کی خوشبو کیڑے مکوڑوں اور مکھی مچھروں کو ناگوار گزرتی ہے. اس لیے اگر موسپیل ختم ہوگیا ہے تو وکس لگا لیں. وکس کی خالی شیشیوں کو بھی کمرے میں رکھیں اور کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل کریں.

اگر آپ کے دروازے وغیرہ آواز کرتے ہیں تو وکس کو ان کے کناروں پر لگائیں. چکناہٹ سے آواز کرنا بند کردیں گے.

Uses And Benefits Of Vicks

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Uses And Benefits Of Vicks and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uses And Benefits Of Vicks to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1107 Views   |   18 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

وکس سے جھریاں بھی دور ہوتی ہیں.. وکس کے چند انوکھے استعمال جو آپ نے شاید ہی پہلے سنے ہوں

وکس سے جھریاں بھی دور ہوتی ہیں.. وکس کے چند انوکھے استعمال جو آپ نے شاید ہی پہلے سنے ہوں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وکس سے جھریاں بھی دور ہوتی ہیں.. وکس کے چند انوکھے استعمال جو آپ نے شاید ہی پہلے سنے ہوں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔