ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ اگر معدہ کو تھوڑی تھوڑی مقدار میں غذا ملتی رہے گی تو اس کو ہضم کرنے کے لئے دماغ سے سگنلز بھی مناسب تعداد میں آتے رہیں گے۔ زیادہ تیزی سے کھانے کا مطلب یہ ہے کہ نہ صرف معدے پر بوجھ بڑھائیں گے بلکہ دماغ کو بھی تیزی سے اپنی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ اس عادت کا فائدہ یہ ہوگا کہ معدے پر غیر معمولی بوجھ نہیں پڑے گا اور خوراک کی ٹریفک کا بہاﺅ آنتوں میں بھی آہستہ ہوگا اور آنتیں بہترین انداز میں خوراک کے اجزاءکو الگ کرکے خون کا حصہ بنانے میں کامیاب رہیں گی، اس طرح صحت برقرار رہے گی اور موٹاپے سے بھی نجات رہے گی۔
You would have heard people suggesting to eat food slowly but you may not know its importance. It is very important for your health.
KFoods.com will discuss here why should you eat your food slowly and how it helps.
Generally, exercise is the key to weight loss but eating food slowly by cheding well would help too. Leave hasty eating and you would observe yourself decrease in your weight.
Read more about this exclusive health tip in this article below.