دانت میں کیڑا لگ جائے یا شدید درد ہو ۔۔ دانتوں کے مسائل میں کام آنے والی چند گھریلو ٹپس، جو تکلیف میں آرام دے

دانت ہمیں کھانا چبانے میں مدد کرنے کے علاوہ چہرے کی خوبصورتی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ جب ہم ہنستے ہیں تو سب سے پہلے یہی دکھائی دیتے ہیں اسلیئے ان کی خوبصورتی اور صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دانتوں میں ہونے والے مسئلے کیلیئے ڈینٹسٹ کے پاس جاؤ تو ہزاروں روپے خرچ ہوجاتے ہیں، تو کیوں نہ پہلے گھریلو ٹوٹکوں سے ان مسائل کو حل کر کے دیکھا جائے تا کہ آپ کے پیسے بھی بچ جائیں اور تکلیف بھی کم ہوجائے۔

دانت چمکانے کیلیئے:

دانتوں کو چمکانے کیلیئے کیلے کا ٹکڑا لیں اور اسے پیس کر پیسٹ بنالیں اور روزانہ صبح اور رات میں اس سے برش کریں دانت صاف ہوجائیں گے۔

سرسوں کے تیل میں ہلدی اور نمک ملا کر دانتوں پر لگائیں اور برش کریں اس سے بھی بہترین نتائج حاصل ہونگے اور دانت ایک دم صاف۔

دانتوں میں کیڑا لگ جائے یا سوراخ بن جائے:

دانتوں میں کیڑا لگ جائے، سوراخ بن جائے، درد ہو یا خون آتا ہو ایسے میں پھٹکری کو پانی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس پانی میں روئی کو ڈبو کر اس کو اپنے دانتوں کی جڑوں میں کچھ دیر کے لیے رکھ لیں یا اس پانی کو تھوڑی دیر منہ میں رکھ کر کلی کرلیں۔

اسکے علاوہ ڈائی فروٹ اور سبزیاں کھانے سے بھی دانت اچھے رہیں گے۔

پیلے دانتوں کیلیئے:

اکثر لوگوں کے دانت چائے کافی کے زیادہ استعمال سے پیلے ہوجاتے ہیں، ایسے میں آپ انگارے کی بجھی ہوئی راکھ لیں اور اس میں نمک شامل کر کے منجن بنالیں اور اس سے دانت صاف کریں۔ سارا پیلا پن ختم ہوجائے گا۔

Dant Mein Kera Ho Ya Dard Rehta Ho

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dant Mein Kera Ho Ya Dard Rehta Ho and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dant Mein Kera Ho Ya Dard Rehta Ho to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3521 Views   |   25 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دانت میں کیڑا لگ جائے یا شدید درد ہو ۔۔ دانتوں کے مسائل میں کام آنے والی چند گھریلو ٹپس، جو تکلیف میں آرام دے

دانت میں کیڑا لگ جائے یا شدید درد ہو ۔۔ دانتوں کے مسائل میں کام آنے والی چند گھریلو ٹپس، جو تکلیف میں آرام دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دانت میں کیڑا لگ جائے یا شدید درد ہو ۔۔ دانتوں کے مسائل میں کام آنے والی چند گھریلو ٹپس، جو تکلیف میں آرام دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔