“باجی میں کبھی مال نہیں گئی صرف ٹی وی میں دیکھا ہے۔ کبھی پارلر نہیں گئی۔ مجھے فیشل کروانے کا بہت شوق ہے“
یہ الفاظ سونی کے ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے۔ سونی گھر میں ماسی کا کام کرتی ہیں جس میں جھاڑو پونچھا، برتن دھونا اور کپڑ دھونا وغیرہ جیسے تمام کام ان کی ڈیوٹی ہیں۔ البتہ سونی جس گھر میں کام کرتی ہیں وہاں کے مالکن نرم دل لوگ ہیں جنھوں نے سونی کی یہ آرزو سن کر پوری کرنے کی ٹھانی اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔ آپ بھی دیکھیں
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے سونی کی امیر مالکن انھیں مال میں لے گئیں اور ان کا فیشل کروانے کے ساتھ پیڈی کیور بھی کروایا۔ صرف اتنا ہی انہیں بلکہ غریب ماسی کی پسند کی شاپنگ کروائی اور اسے اپنے ہاتھ سے کھانا بھی کھلایا۔
مالکن اکنشا لکھتی ہیں کہ مجھے سونی کے لئے یہ سب کر کے بہت خوشی ہوئی۔ اس نے مجھے بتایا کہ وہ صرف 17 برس کی تھی جب اس کی شادی ہوئی۔ شوہر مارتا تھا اور پھر طلاق ہوگئی۔ 2 بچوں کی پرورش کرنے کے لئے وہ ہمارے گھر نوکری کرتی ہے۔ مگر ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ ایک انسان ہے اور ایک عورت ہے اس کی اپنی بھی خواہشات ہیں۔ میں نے صرف ایک دن انھیں پورا کرنے کی کوشش کی۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں سونی کی آنکھوں میں شکر گزاری کے آنسو بھی دیکھے دیکھے جاسکتے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Log Hamain Izzat Nhe Dete and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Log Hamain Izzat Nhe Dete to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لوگ ہمیں عزت نہیں دیتے آپ اپنے ہاتھ سے کھانا کھلا رہی ہیں.. مالکن نے غریب ماسی کی کون سی خواہش پوری کی جع دنیا والوں کے لئے مثال بن گئی؟
لوگ ہمیں عزت نہیں دیتے آپ اپنے ہاتھ سے کھانا کھلا رہی ہیں.. مالکن نے غریب ماسی کی کون سی خواہش پوری کی جع دنیا والوں کے لئے مثال بن گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ ہمیں عزت نہیں دیتے آپ اپنے ہاتھ سے کھانا کھلا رہی ہیں.. مالکن نے غریب ماسی کی کون سی خواہش پوری کی جع دنیا والوں کے لئے مثال بن گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔