شادی خود نہیں چلتی اس کو چلانا پڑتا ہے.. اسد صدیقی نے شادی شدہ زندگی گزارنے کے گر بتا دیے

"شادی بہت اچھی چیز ہے. اگر ساتھی اچھا ہو تو بہت سے مسائل حل ہوجاتے ہیں میں تو اس رشتے کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہوں"

یہ کہنا ہے اداکار اسد صدیقی کا جنھوں نے ایک شو میں انٹرویو کے دوران شادی شدہ زندگی کے فوائد پر بات کی.

اسد صدیقی اداکارہ زارا نور عباس کے شوہر بھی ہیں. شادی کے بارے میں اسد کا کہنا تھا کہ اس رشتے کو چلانا پڑتا ہے جس کے لئے دونوں فریقین کا خلوص اور محنت چاہیے ہوتی ہے. کچھ چیزیں آپ کو کرنی ہوتی ہیں اور کچھ آپ کے ساتھی کو، تب جا کر یہ رشتہ پائیدار ہوتا ہے.

واضح رہے کہ زارا نور نے کچھ دن پہلے ہی حمل سے متعلق خوشخبری سنائی ہے. اپنی اہلیہ کے متعلق اسد کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ایک ہی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں تو کبھی کبھار ایک دوسرے کے کام پر تنقید بھی کرتے ہیں جو کبھی بری بھی لگ جاتی ہے لیکن ایک دوسرے کی رائے کو اہمیت دینی پڑتی ہے.

Asad Siddiqi Interview About His Married Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asad Siddiqi Interview About His Married Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asad Siddiqi Interview About His Married Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1079 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شادی خود نہیں چلتی اس کو چلانا پڑتا ہے.. اسد صدیقی نے شادی شدہ زندگی گزارنے کے گر بتا دیے

شادی خود نہیں چلتی اس کو چلانا پڑتا ہے.. اسد صدیقی نے شادی شدہ زندگی گزارنے کے گر بتا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی خود نہیں چلتی اس کو چلانا پڑتا ہے.. اسد صدیقی نے شادی شدہ زندگی گزارنے کے گر بتا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔