انمول بلوچ اور علی رضا ڈرامہ سیریل اقتدار میں مہرونساء اور شاہنواز شاہ کے طور پر دل جیت رہے ہیں۔ ڈرامہ ریٹنگ اور ویوز میں بہت اچھا جا رہا ہے اور لوگوں اسے پسند کر رہے ہیں۔
فی الحال ڈرامہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے اور اقتدار کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ آخر میں کیا ہوگا۔ اس میں بہت سی سیاست شامل ہے اور شائقین خوفزدہ ہیں کہ مرکزی کردار مر جائیں گے یا نہیں۔
جس کا جواب انمول بلوچ نے ملیحہ رحمان کے شو میں دے دیا۔
انہوں نے اس پراجیکٹ پر کام کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ، انہیں "مہرو" کا کردار کافی مضبوط لگا تھا۔ کیونکہ یہ ڈرامہ رومانس کے طور پر نہیں بلکہ سیاسی تھرلر کے طور پر پیش کیا گیا اسلیئے وہ خوش ہیں کہ لوگوں نے اسے بہت پسند کیا۔ اور ساتھ ہی ڈرامے کے اختتام کے بارے میں ایک میگا اسپائلر بھی دے دیا۔
انمول نے انکشاف کیا کہ، مہرو کے بہت سے مداح خوفزدہ ہیں لیکن مہرو آخر میں نہیں مریں گی۔ یہ ایک پلاٹ پوائنٹ ہے جسے وہ ظاہر کر سکتی ہے۔ لیکن وہ یہ نہیں بتائیں گی کہ اختتام خوشی پر ہوگا یا غمگین مگر مہرو یقیناً آخر میں نہیں مر رہی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anmol Baloch Gives Iqtidar Ending Spoiler and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anmol Baloch Gives Iqtidar Ending Spoiler to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آخر میں مہرو نہیں مرے گی بلکہ ۔۔ انمول بلوچ نے 'اقتدار' ڈرامے کا اختتام بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا
آخر میں مہرو نہیں مرے گی بلکہ ۔۔ انمول بلوچ نے 'اقتدار' ڈرامے کا اختتام بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آخر میں مہرو نہیں مرے گی بلکہ ۔۔ انمول بلوچ نے 'اقتدار' ڈرامے کا اختتام بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔