میرا شوہر بزنس ٹائیکون نہیں ہے.. رخصتی پر انگریز ویٹر کیوں رونے لگا تھا؟ ماہرہ خان کے شوہر کے متعلق نئے انکشافات

"میرے شوہر سلیم کی عمر نہ تو 66 برس ہے نہ ہی وہ کوئی بزنس ٹائیکون ہیں. پیچارا، وہ ٹائیکون بننے کے قریب بھی نہیں،.لیکن انشااللہ. کیا پتہ ایک دن وہ بن جائیں"

یہ کہنا ہے ملک کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا جنھوں نے آمنہ حیدر کو انٹرویو دیتے ہوئے سوشل میڈیا پھر اپنے شوہر کے حوالے سے پھیلی ہوئی خبروں کے جواب دیے.

عام طور پر شادیوں میں جوڑے کا فوٹوشوٹ نکاح سے پہلے ہوتا ہے لیکن میں نے ایسا کرنے سے منع کردیا تھا کیونکہ میں شادی سے پہلے فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی. میں چاہتی تھی کہ نکاح نامے پر دستخط کرنے کے بعد ہی ہمارا فوٹوشوٹ ہو۔ جب میں سلیم کی طرف چلتی ہوئی آرہی ہوں تو تب انہوں نے پہلی بار مجھے اس دن دیکھا تھا. پھر ہم فوٹوشوٹ کے لیے پہاڑوں کی طرف چلے گئے.

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ گھونگھٹ کے ساتھ تصاویر کھنچوانا چاہتی تھیں اس لیے وہ پہاڑوں کے کونے پر چلے گئے تھے. ماہرہ نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ عام طور پر لڑکیاں اپنی شادی کس انجوائے نہیں کرتیں لیکن میں نے اپنی شادی کو بہت انجوائے کیا. اس شادی میں سب خود ہینڈل کیا تھا لیکن میں پرسکون اور خوش تھی. مایوں کے بعد سلیم کے گھر والے روزانہ آتے تھے وہ وقت بہت اچھا تھا.

رخصتی کے لمحات بیان کرتے ہوئے ماہرہ نے بتایا کہ رخصتی کے وقت ان کی والدہ، شوہر اور بیٹا سمیت سب کی آنکھ میں آنسو تھے لیکن سب سے اچھا تب لگا جب دیکھا کہ ویٹر اور انگریز ڈی جے بھی رو رہا ہے.

Mahira Khan Opens Up About Her Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Opens Up About Her Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Opens Up About Her Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   37444 Views   |   28 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرا شوہر بزنس ٹائیکون نہیں ہے.. رخصتی پر انگریز ویٹر کیوں رونے لگا تھا؟ ماہرہ خان کے شوہر کے متعلق نئے انکشافات

میرا شوہر بزنس ٹائیکون نہیں ہے.. رخصتی پر انگریز ویٹر کیوں رونے لگا تھا؟ ماہرہ خان کے شوہر کے متعلق نئے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا شوہر بزنس ٹائیکون نہیں ہے.. رخصتی پر انگریز ویٹر کیوں رونے لگا تھا؟ ماہرہ خان کے شوہر کے متعلق نئے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔