گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں ۔۔ جانیں استری کی مدد سے مٹر چھیلنے کا آسان ترین طریقہ، جو وقت اور محنت دونوں بچائے

مٹر کا موسم عنقریب آہی گیا ہے اور سبزی کے ٹھیلوں پر ان کی خرید و فرخت بھی شروع ہوگئی ہے۔ مٹر ایک ایسی سبزی ہے جسے بچے بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن اسے چھیلنا ایک محنت طلب کام ہے جس میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کو مٹر چھیلنے کی ایک آسان ٹپ بتانے جارہے ہیں، جس میں آپ کا ٹائم اور محنت دونوں کم لگے گی اور مٹر باآسانی چھیل جائیں گے۔

مٹر چھیلنے کا آسان طریقہ:

سب سے پہلے مٹر کو دھو کر خشک کپڑے سے صاف کرلیں، پھر اسے ایک کپڑے پر بچھا دیں۔ اب استری گرم کر کے اسے مٹر کے اوپر پھیریں، چاہیں تو کپڑا رکھ کر یا پھر ایسے ہی مٹر کے اوپر۔

2 سے 3 منٹ تیز استری مٹر کے اوپر پھیرنے کے بعد اسے بند کردیں۔ اب آپ مٹر کو ہلکا سا دبائیں گے اور اس کے دانے باآسانی باہر نکل آئیں گے، ایک ایک دانا الگ سے نہیں نکالنا پڑے گا۔

Matar Chilne Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Matar Chilne Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Matar Chilne Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2712 Views   |   12 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں ۔۔ جانیں استری کی مدد سے مٹر چھیلنے کا آسان ترین طریقہ، جو وقت اور محنت دونوں بچائے

گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں ۔۔ جانیں استری کی مدد سے مٹر چھیلنے کا آسان ترین طریقہ، جو وقت اور محنت دونوں بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں ۔۔ جانیں استری کی مدد سے مٹر چھیلنے کا آسان ترین طریقہ، جو وقت اور محنت دونوں بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔