سارہ علی خان نے کس پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ امبانی خاندان کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے

خوب سے خوب تر لگنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے. امبانی خاندان کی شادی میں شریک ہونے کے لئے بالی وڈ کے مشہور ستاروں نے اپنی شخصیت کو چار چاند لگانے کے لئے پاکستانی ڈیزائنرز کا انتخاب کیا.

گزشتہ ہفتے ایشیا کی رئیس ترین شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز چھائے رہے. جن میں اقبال حسین، فراز منان اور محسن نوید رانجھا شامل ہیں.

نواب خاندان کی سارا علی خان نے اقبال حسین کا تیار کردہ کریم اور سنہری پشواس زیب تن کیا جبکہ عالیہ بھٹ نے مشہور ڈیزائنر فراز منان کی تیار کردہ سیاہ داڑھی پہنی.

کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلن اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے بھی پاکستانی ڈیزائنر کےکپڑے زیب تن کیے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی مختلف تقاریب میں بھارتی ستارے پاکستانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ لباس پہن چکے ہیں البتہ سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈیزائنرز کو ٹیگ نہیں کیا جاتا جس سے پاکستانی مداحوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں.

Pakistani Dress Designers In Ambani Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Dress Designers In Ambani Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Dress Designers In Ambani Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1746 Views   |   15 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سارہ علی خان نے کس پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ امبانی خاندان کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے

سارہ علی خان نے کس پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ امبانی خاندان کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارہ علی خان نے کس پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ امبانی خاندان کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔