آپ نے ہی مجھے سکھایا کہ.. مرحوم باپ کی سالگرہ کے دن سنجے دت نے کیا پیغام دیا؟

"میں آج بھی آپ سے محبت کرتا ہوں اور آپ کو یاد کرتا ہوں. زندگی میں آپ کا سکھایا ہر سبق یاد ہے کہ کیسے اخلاقیات کی پاسدار کرنی ہے اور کیسے اچھا انسان بن کر ان لوگوں کی مدد کرنی ہے جو ضرورت مند ہیں. سالگرہ مبارک ڈیڈ"

یہ کہنا ہے بالی وڈ اداکار سنجے دت کا جنھوں نے اپنے مرحوم والد سنیل دت کی 95ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پر ان کے ساتھ اپنے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی خوبصورت نوٹ لکھا. دیکھیں.

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھے سنجے دت اپنی بہن پریا دت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے سنیل دت کی نوجوانی کی تصویر بھی شئیر کی جس میں ان کے ہاتھ میں کوئی کاغذ موجود ہے جسے دیکھ کر وہ مسکرا رہے ہیں.

اداکار سنیل دت کا انتقال 2005 میں 75 برس کی عمر میں ہوا تھا۔ جبکہ انکی اہلیہ اور سنجے دت کی ماں اداکارہ نرگس کا انتقال مئی 1981 میں ہوگیا تھا.

Sanjay Dutt Remembering Late Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanjay Dutt Remembering Late Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanjay Dutt Remembering Late Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1715 Views   |   07 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

آپ نے ہی مجھے سکھایا کہ.. مرحوم باپ کی سالگرہ کے دن سنجے دت نے کیا پیغام دیا؟

آپ نے ہی مجھے سکھایا کہ.. مرحوم باپ کی سالگرہ کے دن سنجے دت نے کیا پیغام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ نے ہی مجھے سکھایا کہ.. مرحوم باپ کی سالگرہ کے دن سنجے دت نے کیا پیغام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔