کھانا کھلائے، میرے پاؤں دبائے اور ۔۔ سحر ہاشمی نے ہونے والے شوہر کے لیئے عجیب و غریب خواہشات کا اظہار کر دیا

Sahar Hashmi Ko Kesa Shohar Chahiye

شوبز اندسٹری کی نوجوان اداکارہ سحر ہاشمی نے حالیہ دنوں میں فوشیا میگزین کے یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ہونے والے شوہر کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ شو میں پوچھا گیا کہ آپ اپنے جیون ساتھی میں کون سی دو "پُوکی" اور دو "سِگما" خصوصیات چاہتی ہیں؟

اس پر سحر ہاشمی نے ہنستے ہوئے جواب دیا، سب سے پہلے تو میں یہ چاہتی ہوں کہ وہ مجھے کھانا کھلائے اور میرے پیر دبائے، اور ہاں، چائے بنانی آتی ہو، وہ بھی مزے دار والی۔

پھر تھوڑا سنجیدہ ہوتے ہوئے کہا، میرا مزاج جذباتی ہے، تو میرا شوہر پرسکون ہونا چاہیے۔ جب میں پریشان ہوں تو وہ نہ صرف خود پر قابو رکھے بلکہ میرے مسائل کا حل بھی نکالے۔ وہ ذہین ہو، متوازن ہو اور میرے غصے کو بھی سنبھال سکے۔

سحر ہاشمی نے اس موقع پر یہ بھی واضح کیا کہ وہ محبت کی شادی کے بجائے رشتہ داروں کی پسند یعنی ارینج میرج کو ترجیح دیتی ہیں، کیونکہ ان کے نزدیک تعلق کی اصل بنیاد کمپیٹیبیلیٹی یعنی ذہنی ہم آہنگی ہے، نہ کہ صرف محبت۔

یہ انکشافات نہ صرف ان کے مداحوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنے بلکہ ان کے خیالات سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ایک پرخلوص، باشعور اور گہرے تعلقات کی خواہاں ہیں۔

Sahar Hashmi Ko Kesa Shohar Chahiye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sahar Hashmi Ko Kesa Shohar Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sahar Hashmi Ko Kesa Shohar Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   43 Views   |   23 May 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 May 2025)

کھانا کھلائے، میرے پاؤں دبائے اور ۔۔ سحر ہاشمی نے ہونے والے شوہر کے لیئے عجیب و غریب خواہشات کا اظہار کر دیا

کھانا کھلائے، میرے پاؤں دبائے اور ۔۔ سحر ہاشمی نے ہونے والے شوہر کے لیئے عجیب و غریب خواہشات کا اظہار کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا کھلائے، میرے پاؤں دبائے اور ۔۔ سحر ہاشمی نے ہونے والے شوہر کے لیئے عجیب و غریب خواہشات کا اظہار کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔