مارشل آرٹس چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا.. کلمہ پڑھتے ہوئے دل چھو لینے والی ویڈیو

"میں شراب نہیں پیتا. سور بھی نہیں کھاتا. یہ چیزیں مجھے اسلامی تعلیمات کے قریب کرتی ہیں"

یہ کہنا ہے مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی کا جنھوں نے حال ہی میں مشہور امریکی آن لائن پروگرام ' The Deen Show' میں کیمرے کے سامنے اسلام قبول کیا اور کلمہ طیبہ پڑھا۔ ویڈیو دیکھیں

دی دین شو میں میزبان سے ملاقات کے دوران روئس گریسی اسلام اور خدا کی وحدانیت کے قائل ہوگئے اور اسلام قبول کرلیا. میڈیا کے مطابق ان کی خواہش ہے کہ ایک بار مکہ مدینہ کی زیارت کرسکیں.

Martial Arts Champion Nay Islam Qubool Kar Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Martial Arts Champion Nay Islam Qubool Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Martial Arts Champion Nay Islam Qubool Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1000 Views   |   04 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

مارشل آرٹس چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا.. کلمہ پڑھتے ہوئے دل چھو لینے والی ویڈیو

مارشل آرٹس چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا.. کلمہ پڑھتے ہوئے دل چھو لینے والی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مارشل آرٹس چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا.. کلمہ پڑھتے ہوئے دل چھو لینے والی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔