یہ تو ہندو کے گھر شادی ہوکر چلی گئیں ۔۔ مدیحہ امام کے شوہر اصل میں ہندو ہیں؟ مداحوں نے اداکارہ پر تنقید کے تیر برسا دیے

رواں سال یکم مئی کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کی شوہر کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جن کی آمد سسرالیوں کے گھر ہوئی۔

مدیحہ امام نے بھارتی فلمساز موجی بصر سے شادی کی ہے۔ ان کی چینی شکل نے ان کی قومیت کے بارے میں کئی سوالات کھڑے کیے ہیں۔ اس کے بعد اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بھارتی لڑکے سے شادی کی۔ لیکن وہیں دوسری جانب ایک نجی پروگرام میں اداکارہ کی جانب سے ایک اور انکشاف کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا تھا کہ ان کے شوہر بھارتی نہیں ہیں اور نہ ہی وہ فلم ساز ہیں۔

مگر اداکارہ کی ویڈیو نے لوگوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے کیونکہ ویڈیو میں موجی بصر کے رشتہ دار کو ہندی زبان میں پوجا سے متعلق بات کرتے ہوئے سنا گیا۔

ویڈیو میں مدیحہ امام کا استقبال ان کے شوہر موجی بصر کے چچا نے کیا جو ہندی میں کچھ کہہ رہے تھے۔ تبصروں کے مطابق، ان کے الفاظ کا مطلب تھا، 'جب بھی ہم یہ پوجا کرتے ہیں، بارش ہوتی ہے، اور بارش اب شروع ہو چکی ہے'۔ وہ بھی اسے ہندوؤں کی طرح سلام کر رہے ہیں۔

ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد لوگوں نے مختلف تنقیدی تبصرے کیے۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ کونسا پاگل پن ہے ، انڈیا میں شادی کیوں کی یہاں کے لڑکے مر گئے تھے کیا؟

https://kfoods.com/articles/images/2107.png

ایک اور صارف لکھتی ہیں کہ شرم نہیں آئی ہندو کے گھر شادی کرتے ہوئے۔

Kia Madiha Imam Kay Shohar Hindu Hen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kia Madiha Imam Kay Shohar Hindu Hen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Madiha Imam Kay Shohar Hindu Hen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   9300 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

یہ تو ہندو کے گھر شادی ہوکر چلی گئیں ۔۔ مدیحہ امام کے شوہر اصل میں ہندو ہیں؟ مداحوں نے اداکارہ پر تنقید کے تیر برسا دیے

یہ تو ہندو کے گھر شادی ہوکر چلی گئیں ۔۔ مدیحہ امام کے شوہر اصل میں ہندو ہیں؟ مداحوں نے اداکارہ پر تنقید کے تیر برسا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو ہندو کے گھر شادی ہوکر چلی گئیں ۔۔ مدیحہ امام کے شوہر اصل میں ہندو ہیں؟ مداحوں نے اداکارہ پر تنقید کے تیر برسا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔