کیا آپ ہاتھ میں ریکٹ اٹھائے اس بچی کو پہچانتے ہیں؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

بچپن میں تصویر کھنچواتے ہوئے یہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ آگے چل کر یہ تصویر ایک دن دنیا دیکھے گی. یہ تصویر بھی ایسی ہی بچی کی ہے جس نے اپنی محنت سے دنیا بھر میں نام کمایا ہے. کیا آپ اس کو پہچان سکتے ہیں؟

چلیں آپ کو کچھ اشارے دیتے ہیں. اس بچی کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے ہے اور اس نے کھیل کے میدان میں اتنا نام کمایا ہے کہ آج دنیا اسے پہنچانتی ہے.

بھارت کے مسلمان خاندان میں آنکھ کھولنے والی یہ لڑکی کئی بین الاقوامی ٹائٹلز کے ساتھ دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہے.

اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ بھارتی ٹینس ثانیہ مرزا کے بچپن کی تصویر ہے جنھوں نے ٹینس کے میدان میں 6 بین الاقوامی ٹائٹل جیت کر بالآخر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.

عروج پر پہنچنے کے بعد ریٹائرمنٹ لینے پر ثانیہ کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے بعد ان کے جسم کی پہلے کی طرح ریکوری نہیں ہوپاتی. اب وہ اپنی ٹینس اکیڈمی چلاتی ہیں اور بیٹے اذہان کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں.

Sania Mirza Childhood Picture

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Childhood Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Childhood Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9635 Views   |   08 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کیا آپ ہاتھ میں ریکٹ اٹھائے اس بچی کو پہچانتے ہیں؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

کیا آپ ہاتھ میں ریکٹ اٹھائے اس بچی کو پہچانتے ہیں؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ ہاتھ میں ریکٹ اٹھائے اس بچی کو پہچانتے ہیں؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔