کھانوں پر آنے والی مکھوں اور خون چوسنے والے مچھر کس چیز سے کمزور ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ معلومات

سوشل میڈیا پر ایسی کئی خبریں دیکھی ہوں گی جس میں دلچسپ اور منفرد معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ مکھی صرف دن میں ہی متحرک ہوتی ہے اور رات کے اوقات میں غائب ہو جاتی ہے۔ آج مکھی سے متعلق کچھ اسیی ہی دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

دن کے اوقات میں مکھی کو اس حد تک روشنی میسر ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ نقل و حرکت کر سکے، چونکہ انہیں نقل و حرکت کے لیے ایک خاص حد تک روشنی درکار ہوتی ہے، جسے پولرائذڈ لائٹ کہا جاتا ہے۔

یہ لائٹ دن میں میسر ہوتی ہے لیکن رات کے اوقات میں میسر نہیں ہوتی جس کی وجہ سے مکھی کے دیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ چونکہ مکھیوں کا خون ٹھنڈا ہوتا ہے یعنی ان کا جسمانی درجہ حرارت ارد گرد کے ماحول سے مماثلت رکھتا ہے۔

رات کا درجہ حرارت چونکہ کم ہو جاتا ہے اور ماحول ٹھنڈا ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ مکھیاں رات کے اوقات میں متحرک نہیں ہوتی ہیں اور اگر ہوتی بھی ہیں تو پھرتیلا پن نہیں ہوتا ہے۔

مچھر بھی عام طور پر رات کے اوقات میں متحرک ہوتے ہیں، ایسا ہونا بھی ایک خاص وجہ سے ہے۔ دراصل دن کے اوقات میں سورج کی روشنی مچھروں کو متاثر کرتی ہے۔

سورج کی تیز روشنی مچھروں کو ڈی ہائڈریٹڈ کر سکتی ہے جس کی وجہ سے مچھر مر جاتے ہیں۔ روشنی کے سامنے آتے ہی مچھروں کا پھرتیلا پن بھی کم ہوجاتا ہے اور کمزوری انہیں جکڑ لیتی ہے

Machar Makhi Kis Cheez Se Kamzor Hoty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Machar Makhi Kis Cheez Se Kamzor Hoty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machar Makhi Kis Cheez Se Kamzor Hoty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2316 Views   |   06 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

کھانوں پر آنے والی مکھوں اور خون چوسنے والے مچھر کس چیز سے کمزور ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ معلومات

کھانوں پر آنے والی مکھوں اور خون چوسنے والے مچھر کس چیز سے کمزور ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانوں پر آنے والی مکھوں اور خون چوسنے والے مچھر کس چیز سے کمزور ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔