بھائی کی جان بچانے کے لئے سب چھوڑ کر آگئی۔۔ 8 برس چھوٹے بھائی کو گردہ دینے والی عظیم بہن کی کہانی

“میری آٹھ برس بڑی بہن نے ہمیشہ مجھے ماں کی طرح پیار کیا ہے۔ وہ بچپن سے ہی میرا بہت خیال رکھتی تھیں اور جب میں 20 برس کا ہوا تو ان کی شادی ہوگئی اور چندا دی نیوزی لینڈ چلی گئیں۔ لیکن جب انھیں پتا چلا کے میرے گردے ناکارہ ہوگئے ہیں تو وہ واپس آگئیں“

یہ کہنا بھارت سے تعلق رکھنے والے ایسے نوجوان کا ہے جس کا چند سال پہلے گردے ناکارہ ہونے کی صورت میں ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا اس وقت لڑکے کی مدد صرف اس کی بہن نے کی اور اپنا گردہ بھائی کو عطیہ کر کے اس کی جان بچائی۔

نوجوان نے بتایا کہ جب ڈاکٹروں نے مرض تشخیص کیا اور گھر والوں کو اس بارے میں بتایا تو سب بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن چندا دی اپنے شوہر کے ساتھ نہ صرف واپس آئیں بلکہ انھوں نے اپنے تمام ٹیسٹ بھی کروائے اور اتفاق سے ان کے گردے بھائی سے میچ ہوگئے۔ جس کے بعد انھوں نے گردہ بھائی کو دے دیا۔

اس بارے میں نوجوان کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس وقت ہم سب ڈرے ہوئے تھے لیکن یہ میری بہن ہی تھی جس نے میرے لئے ہر خطرہ مول لیا۔ بلا شبہ مشکل وقت میں انسان کے ساتھ کوئی کھڑا ہوتا ہے تو وہ اس کا اپنا خاندان ہی ہے۔

Behan Nay Bhai Ko Gurda Atiya Kar Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behan Nay Bhai Ko Gurda Atiya Kar Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behan Nay Bhai Ko Gurda Atiya Kar Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1404 Views   |   15 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بھائی کی جان بچانے کے لئے سب چھوڑ کر آگئی۔۔ 8 برس چھوٹے بھائی کو گردہ دینے والی عظیم بہن کی کہانی

بھائی کی جان بچانے کے لئے سب چھوڑ کر آگئی۔۔ 8 برس چھوٹے بھائی کو گردہ دینے والی عظیم بہن کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھائی کی جان بچانے کے لئے سب چھوڑ کر آگئی۔۔ 8 برس چھوٹے بھائی کو گردہ دینے والی عظیم بہن کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔