5 Little Tips for Weak Nails

نیویارک(نیوزڈیسک) خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ناخن لمبے اور مضبوط ہوں لیکن اکثر یہ مسئلہ درپیش رہتا ہے کہ کمزور ہونے کی وجہ سے وہ ٹوٹ جاتے ہیں،آئیے آپ کو ناخنوں کو مضبوط کرنے اورٹوٹنے سے بچانے کے لئے کچھ مفید باتیں بتاتے ہیں۔

ربر کے دستانے پہنیں

خواتین کو گھر میں برتن دھونے ہوتے ہیں اور پانی لگنے کی وجہ سے ناخن ٹوٹتے رہتے ہیں لہذا برتن دھوتے ہوئے ربر کے دستانوں کا استعمال کریں۔دستانوں کی وجہ سے انگلیاں اور ناخن محفوظ رہیں گے اور آپ کے ناخن ٹوٹنے سے بچ جائیں گے۔
تیل سے مالش کریں

آپ کو چاہیے کہ ناخنوں کو مضبوط کرنے کے لئے کیسٹرآئل سے ان کی مالش کریں۔اس کی وجہ سے ناخنوں کی نشوونما بہتر ہوگی اور وہ ٹوٹنے سے بھی محفوظ رہیں گے۔
ناخن مت چبائیں

کچھ لوگوں کو ناخن چبانے کی عادت ہوتی ہے اور اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں تو فوری طورپر اس عادت سے نجات حاصل کرلیں۔ہمیشہ اپنے ساتھ ناخن تراشنے والا آلا رکھیں اور جب بھی ناخن چبانے لگیں تو اس آلے سے انہیں تراشنے لگیں،کچھ ہی دنوں میں آپ کو اس عادت سے نجات مل جائے گی۔
نیل پالش لگائیں

اگر آپ کو نیل پالش لگانا پسند نہیں تو ٹرانسپیرنٹ نیل پالش کا استعمال کریں کہ اس طرح ناخن محفوظ رہیں گے۔
وٹامن اور منرل والی غذائیں

ناخن ٹوٹنے کی بڑی وجہ وٹامن اور منرلز کی کمی ہے لہذا میگنیز اور وٹامن اے والی غذائیں کھائیں کہ یہ دونوں چیزیں ناخنوں کی صحت کے لئے بہت مفید ہیں۔

Wanna strengthen your weak nails?

Here are 5 exclusive tips for weak and brittle nails presented in Urdu by KFoods.com. Read these useful suggestions and keep them in mind while doing everyday chores like dishwashing, cleaning, dusting, cooking and other tasks.

Women generally assume that the cause of their weak nails is due to zinc or vitamin deficiency. This is not the case every time. Sometimes nails are naturally sensitive and so they could not affect bear the effects when messed with dust, salt or some chemical products.

Here are the top 5 tips to get strong nails.

Tips For Weak Nails

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tips For Weak Nails and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips For Weak Nails to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11322 Views   |   12 Jul 2016
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

5 Little Tips for Weak Nails

5 Little Tips for Weak Nails ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 Little Tips for Weak Nails سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔