دولہا ہے یا اے ٹی ایم مشین.. شادی کی خوشی میں کتنے لاکھ کا ہار پہن لیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

"یہ دولہا ہے یا چلتی پھرتی اے ٹی ایم مشین"

"شاید یہ سارے نوٹ جعلی ہیں"

سوشل میڈیا پر کیے جانے والے یہ تبصرے ایک ایسی ویڈیو کے لئے ہیں جس میں دلہا صاحب نے شیخی بگھارنے کی حد ہی کردی. شادی کی خوشی میں ہزاروں کا نہیں بلکہ لاکھوں کا ہار پہن لیا اور وہ بھی ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پورے 20 لاکھ کا. ویڈیو دیکھیں.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ایک دولہا شادی کے موقع پر اپنے گھر کی چھت پر کھڑا ہے جب کہ اس کے گلے میں کئی میٹر طویل ہار موجود ہے جس میں بھارتی مالیت کے 500 روپے کے نوٹ لگے ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے مذکورہ دولہا کے ہار میں تقریبا 20 لاکھ بھارتی مالیت کے نوٹ لگے ہوئے تھے۔

بھارتی میڈیا کے میں مطابق دلہا میاں نے اس ہار میں لگے نوٹوں کی کل مالیت بیس لاکھ بتائی ہے جبکہ ہار کافی لمبا بھی ہے.

Indian Groom Wears 20 Lacs Rupees Garland

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indian Groom Wears 20 Lacs Rupees Garland and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indian Groom Wears 20 Lacs Rupees Garland to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1053 Views   |   28 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دولہا ہے یا اے ٹی ایم مشین.. شادی کی خوشی میں کتنے لاکھ کا ہار پہن لیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

دولہا ہے یا اے ٹی ایم مشین.. شادی کی خوشی میں کتنے لاکھ کا ہار پہن لیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دولہا ہے یا اے ٹی ایم مشین.. شادی کی خوشی میں کتنے لاکھ کا ہار پہن لیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔