مشہور اداکارہ کا شرارتی بچپن.. ان کی حالیہ تصویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

معصوم بچپن کی تصاویر یادگار تو ہوتی ہی ہیں لیکن اگر بعد میں بچہ مشہور ہوجائے تو اس کے مداح کے لئے بھی اپنی پسندیدہ شخصیت کے بچپن کے یادگار لمحات کسی خزانے سے کم نہیں ہوتے۔ یہ تصویر بھی ایسی بچی کی ہے جو اب ایک نامور اداکارہ ہیں۔ کیا آپ انھیں پہچان سکتے ہیں؟

چلیں کچھ اشارے ہم دے دیتے ہیں۔ یہ ننھی بچی اب ایک شادی شدہ خاتون ہیں اور اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے بولڈ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ صرف 3 ہفتے پہلے ہی ان کی شادی ہوئی ہے۔

پہچانیں یہ مشہور اداکارہ کون ہیں؟

اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتادیں کہ یہ بچی آج کی مشہور اداکارہ مہربانو ہیں۔ مہربانو نے اپنے کیریئر کی شروعات دورانِ تعلیم ہی شروع کردی تھی۔ انھوں نے نیشنل کالج آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی ہے اور داغ، اف یہ محبت، بنٹی آئی لو یو، مور محل، لشکارا، میرے پاس تم ہو اور بلا میں نمایاں اداکاری کر کے اپنی جگہ بنائی۔ مہر بانو کی چند ہفتے قبل ان کے پرانے دوست شاہ رخ علی سے شادی ہوئی ہے۔

Adakara Ka Shararti Bachpan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adakara Ka Shararti Bachpan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adakara Ka Shararti Bachpan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2561 Views   |   05 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

مشہور اداکارہ کا شرارتی بچپن.. ان کی حالیہ تصویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

مشہور اداکارہ کا شرارتی بچپن.. ان کی حالیہ تصویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مشہور اداکارہ کا شرارتی بچپن.. ان کی حالیہ تصویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔