خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ، کھانے کیسے ہیں ؟ جانیں

انجیر اور اسکے فوائد جیسے ہر پھل کے کوئی نہ کوئی فائدے ہیں ایسے ہی انجیر بھی بہت فائدہ مند پھل ہے اس میں کوئی بیج یا چھلکا نہیں ہوتا شاید اسی لئے اسے جنت کا پھل بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے زمین پر سب سے پہلا پھل انجیر کا ہی دریافت ہوا تھا۔ پاکستان میں تازہ انجیر کے بجائے اسے خشک کر کے اور پچکا کر لوگوں تک ہہنچاجاتا ہے کیونکہ یہ نرم پھل ہے اسلئے زیادہ عرصے تک اپنی اصلی حالت میں نہیں رہتا۔ اسلئے اسے رسی میں پرو دیا جاتا ہے تاکہ فروخت ہوسے۔
انجیر انسانی جسم کو موٹا کرتی ہے،اور چہرے کو تازہ اور سرخ بناتی ہے۔انجیر ہاضمے کے نظام کو بہتر بناتی ہے اس لئے فربہی مائل افراد اگر وزن کم کرنا چاہیں ہو چار سے پانچ دانے کھا سکتے ہیں کیونکہ اس میں حراروں یعنی فیٹس کی مقدار بہت کم ہوتی ہے۔
خون کے دباؤ کے شکار افراد میں سوڈئم اور پوٹاشیم کی مقدار اپنے توازن میں نہیں ہوتی ہے ایسے میں انجیر کا استعمال بے حد مفید ہے کیونکہ یہ خون فشار کو بھی کم کر سکتی ہے۔
انجیر باقی پھلوں کے مقابلے پر بہتر طور پہ غذا فراہم کرتی ہے۔ آنتوں کے افعال بہتر کرنے کے لئے روزآنہ انجیر کے چار یا پانچ دانے کھا نے چاہییں۔انجیر کھانے جسم میں خون بننے لگتا ہے انجیر سے سستی دور ہوتی ہےانجیر بچوں کے ہاضمے کے لئے نہایت مفید پھل ہے۔ ۔

Khoon Ki Farawani Lane Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khoon Ki Farawani Lane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khoon Ki Farawani Lane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10410 Views   |   12 Dec 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ، کھانے کیسے ہیں ؟ جانیں

خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ، کھانے کیسے ہیں ؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ، کھانے کیسے ہیں ؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔