شیرے کی جگہ شوربا اور میٹھے کی جگہ مرچیں ۔۔ کیا آپ نے مرچوں والے گلاش جامن کھائے ہیں؟ دیکھیے

دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں تو بہت ہیں، لیکن جب کوئی کھانے سے زیادتی کرتا ہے، تو حیرت انگیز طور پر وہ ویڈیوز بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔
کےفوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو بتائیں گے مصالحے دار گلاب جامن کے بارے میں۔

جی ہاں، آپ نے صحیح سنا، مصالحے دار گالب جامن، جو کہ عام طور پر شیرے سے بھرپور خوشی کے موقع پر منہ میں مٹھاس گھول دیتی ہیں، لیکن چند کھانے کے دشمن ایسے بھی ہی جو کہ یہ کام کر رہے ہیں۔

بھارتی یوٹیوب وی لاگر اور شیف سنجیو کپور کی جانب سے ایک ایسی ہی ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں اس حیرت انگیز ڈش کے بارے میں بتایا گیا۔

کھویا، آٹا، پنیر، بیکنگ پاؤڈر، پیاز، کاجو کا پیسٹ، براؤن پیاز، نمک، چلی پاؤڈر، دہی، گرم مصالحہ، ہلدی سے سمیت چند ایسی چیزوں کو شامل کیا گیا، جس کا مٹھاس سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔

مٹھاس کی پہچان سمجھے جانے والے گلاب جامن کو شیف نے شرمندہ کر دیا تھا، کیونکہ پاکستان، بھارت سمیت کئی ممالک میں بطور مٹھاس گلاب جامن کو خاص مقام حاصل ہے۔

تاہم اس شیف نے گلاب جامن کا نام دے کر یہ ڈش تیار کی، جو دراصل گلاب جامن کری کے نام سے وائرل ہوئی۔

Karway Gulab Jamun

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Karway Gulab Jamun and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Karway Gulab Jamun to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaguta  |   In News  |   0 Comments   |   1717 Views   |   25 Sep 2022
About the Author:

Shaguta is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaguta is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

شیرے کی جگہ شوربا اور میٹھے کی جگہ مرچیں ۔۔ کیا آپ نے مرچوں والے گلاش جامن کھائے ہیں؟ دیکھیے

شیرے کی جگہ شوربا اور میٹھے کی جگہ مرچیں ۔۔ کیا آپ نے مرچوں والے گلاش جامن کھائے ہیں؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شیرے کی جگہ شوربا اور میٹھے کی جگہ مرچیں ۔۔ کیا آپ نے مرچوں والے گلاش جامن کھائے ہیں؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔